PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 277

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 277
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 277

1 / 25

صاحب دل ،ہم وطن ،باعزت ، بد چلن وغیرہ ہیں ؟

2 / 25

الطاف حسین حالی کی سرسید کی زندگی کے حالات پر لکھی گئی کتاب کا نام کیا ہے ؟

3 / 25

راحت کا متضاد ہے ؟

4 / 25

ماضی مطلق کے آخر میں تھا لگا دینے سے ماضی ۔۔۔۔۔۔۔بن جاتی ہے ؟

5 / 25

الطاف حسین حالی کی بیوی کا نام تھا ؟

6 / 25

صورت ، جیسا ،ہوبہو ،مثل وغیرہ حروف ہیں ؟

7 / 25

لکھنا مصدر سے فعل مستقبل کی گردان ۔تو لکھے گا واحد حاضر ہے ۔ اس کی جمع حاضر بتائیں ؟

8 / 25

حب وطن کی صنف کیا ہے ؟

9 / 25

حب کا مترادف ہے ؟

10 / 25

حکومت برطانیہ کی طرف سے سب پہلے شمس العلماء کا خطاب ملا ؟

11 / 25

آئندہ زمانے کو زمانہ ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں ؟

12 / 25

سوانح مولانا روم کس کی سیرت نگاری کی تصنیف ہے ؟

13 / 25

اس نے کال کی ہوگی ،اس نے آج کا ٹیسٹ پڑھا ہوگا احمد نے مار کھائی ہوگی ان مثالوں سے کون سے ماضی کی قسم زہن میں آتی ہے ؟

14 / 25

دارین ، والدین ، خطین . درست پہچان کریں ؟

15 / 25

تیز گھوڑا نیک آدمی رات اور دن ان الفاظ میں کون سا مرکب استعمال ہوا ہے ؟

16 / 25

ملا کی مونث کیا ہے ؟

17 / 25

علم دوست، خدا دوست ،وطن دوست ، مثالیں ہیں ؟

18 / 25

فعل لازم کی پہچان کریں مثال کے ساتھ درست کا انتخاب کریں ؟

19 / 25

فعل کی کتنی قسمیں ہیں ؟

20 / 25

جبل کے معنی ہیں ؟

21 / 25

روکھی سوکھی ، سچ مچ ، جھوٹ موٹ . درست پہچان کریں ؟

22 / 25

فعل ، فائل ،مفعول اور متعلق فعل کس جملہ کے یہ چار اجزا ہیں ؟

23 / 25

وہ فعل جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا دیر کے گزرے ہوئے زمانے میں معلوم ہو جیسے : نور نے لکھا تھا اس مثال سے آپ کے ذہن میں فعل ماضی کی کونسی قسم آتی ہے ؟

24 / 25

ندوة العلما کی بنیاد رکھی ؟

25 / 25

مسدس مد و جزر اسلام کب شائع ہوئی ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 277 Read More »