PPSC FPSC KKPSC BPSC SPSC Lecturer Urdu Online Test No. 295

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time. Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer/S.S/ Urdu
Subject Urdu Test 294
Test Type MCQs
Total Questions 55
Total Time 50 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 50 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 295

1 / 55

معیار مجلہ کس یونیورسٹی کا ہے۔

2 / 55

پنجاب کا پہلا اردو اخبار تھا

3 / 55

کلکتہ مرکز حکومت رہا۔

4 / 55

مقتدرہ قومی زبان کا رسالہ کون سا تھا۔

5 / 55

سب سے پہلا اخبار کون سا تھا۔

6 / 55

جہانِ اسلام کے مصنف تھے

7 / 55

تحقیقات کی رو سے سب سے پہلا اخبار تھا

8 / 55

دہلی اخبار کے مدیر کو سزا ہوئی

9 / 55

مولوی محمد باقر کس ادیب کے والد تھے۔

10 / 55

کمپنی نے پریس ایکٹ پاس کیا تھا

11 / 55

سراج الاخبار تھا

12 / 55

ایک کم یاب اقبال نمبر مقالہ تھا

13 / 55

ان میں سے ابراہیم جلیس کا رسالہ کون سا تھا۔

14 / 55

فوج کا رسالہ کون سا تھا۔

15 / 55

فارسی اخبار مراہ الاخبار کے ایڈیٹر تھے۔

16 / 55

اردو معلی رسالہ کس نے نکالا تھا۔

17 / 55

نمل یونیورسٹی کے جریدے کا نام کیا ہے۔

18 / 55

قصیدہ تہنیت ِ عید الفطر تھا

19 / 55

سید الاخبار ہفت روزہ جاری ہوا

20 / 55

بلاک کی چھپائی کا طریقہ معلوم تھا

21 / 55

دہلی سے صادق الاخبار کا اجراء ہوا

22 / 55

بابائے صحافت کس کو کہتے ہیں۔

23 / 55

ہندوستانی اخبار نویسی کمپنی کے عہد میں۔ تھی

24 / 55

مرزا غالب کا تازہ کلام چھپتا تھا

25 / 55

اردو صحافت کی نادر تاریخ کس کی تخلیق ہے۔

26 / 55

بابائے اردو کس مححق کو کہتے ہیں۔

27 / 55

مراۃ الاخبار کس زبان کا اخبار تھا۔

28 / 55

مسدس حالی نظم سب سے پہلے کس اخبار میں شائع ہوئی۔

29 / 55

تہذیب نسواں اور پھول کس کے رسالے ہیں۔

30 / 55

اردو صحافت انیسویں صدی میں۔ تصنیف ہے

31 / 55

دہلی اردو اخبار کا نام تبدیل کرکے رکھا گیا

32 / 55

گلشنِ نو بہار اخبار شائع ہوتا رہا

33 / 55

سحرِ سامری لکھا گیا

34 / 55

اوراق کس کا رسالہ تھا۔

35 / 55

الہلال کے مدیر کون تھے۔

36 / 55

ایسٹ انڈیا کمپنی کے انتظامی دفاتر تھے۔

37 / 55

ساقی رسالہ کس نے جاری کیا۔

38 / 55

سر سید احمد خان کے بھائی تھے

39 / 55

سمیع احمد کا مقالہ تھا

40 / 55

محمد حسین آزاد کے والد تھے

41 / 55

میرٹھ سے 1864 میں گزٹ جاری ہوا

42 / 55

بنگال گزٹ کا اجراء ہوا تھا۔

43 / 55

دہلی ہندوستان کا دارالحکومت قرار پایا

44 / 55

دہلی اردو اخبار کا اجراء ہوا

45 / 55

دہلی اردو اخبار کس کا اخبار تھا۔

46 / 55

ریاض ِ نور اخبار نکلا

47 / 55

انیسویں صدی میں ہندوستان سے 28شہروں سے تقریباً اخبارات منظر عام پر آئے

48 / 55

تاریخ ِ انقلاب عبرت افزا نظم تھی

49 / 55

اودھ پنچ کس کا رسالہ تھا۔

50 / 55

کلکتہ کا شہر ہے ۔

51 / 55

منشی بہاری لال مشتاق مدیر تھے

52 / 55

اردو صحافت اور دہلی لکھی ہے

53 / 55

قیام پاکستان کے بعد کرپشن کی مذمت کے لیے اداریہ اور کارٹون شائع کیا

54 / 55

صادق الاخبار کے مدیر تھے

55 / 55

اکمل الاخبار دہلی سے جاری ہوا

Your score is

The average score is 37%

0%

PPSC FPSC KKPSC BPSC SPSC Lecturer Urdu Online Test No. 295 Read More »