PPSC FPSC KKPSC BPSC SPSC Lecturer Urdu Online Test No. 295

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time. Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer/S.S/ Urdu
Subject Urdu Test 294
Test Type MCQs
Total Questions 55
Total Time 50 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 50 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 295

1 / 55

تحقیقات کی رو سے سب سے پہلا اخبار تھا

2 / 55

دہلی اردو اخبار کس کا اخبار تھا۔

3 / 55

معیار مجلہ کس یونیورسٹی کا ہے۔

4 / 55

سید الاخبار ہفت روزہ جاری ہوا

5 / 55

دہلی اخبار کے مدیر کو سزا ہوئی

6 / 55

قیام پاکستان کے بعد کرپشن کی مذمت کے لیے اداریہ اور کارٹون شائع کیا

7 / 55

اردو صحافت اور دہلی لکھی ہے

8 / 55

دہلی اردو اخبار کا نام تبدیل کرکے رکھا گیا

9 / 55

کمپنی نے پریس ایکٹ پاس کیا تھا

10 / 55

سمیع احمد کا مقالہ تھا

11 / 55

منشی بہاری لال مشتاق مدیر تھے

12 / 55

ایسٹ انڈیا کمپنی کے انتظامی دفاتر تھے۔

13 / 55

سراج الاخبار تھا

14 / 55

ہندوستانی اخبار نویسی کمپنی کے عہد میں۔ تھی

15 / 55

محمد حسین آزاد کے والد تھے

16 / 55

ریاض ِ نور اخبار نکلا

17 / 55

الہلال کے مدیر کون تھے۔

18 / 55

اوراق کس کا رسالہ تھا۔

19 / 55

تہذیب نسواں اور پھول کس کے رسالے ہیں۔

20 / 55

ایک کم یاب اقبال نمبر مقالہ تھا

21 / 55

اردو معلی رسالہ کس نے نکالا تھا۔

22 / 55

مقتدرہ قومی زبان کا رسالہ کون سا تھا۔

23 / 55

سب سے پہلا اخبار کون سا تھا۔

24 / 55

جہانِ اسلام کے مصنف تھے

25 / 55

صادق الاخبار کے مدیر تھے

26 / 55

دہلی ہندوستان کا دارالحکومت قرار پایا

27 / 55

کلکتہ مرکز حکومت رہا۔

28 / 55

بابائے اردو کس مححق کو کہتے ہیں۔

29 / 55

بابائے صحافت کس کو کہتے ہیں۔

30 / 55

کلکتہ کا شہر ہے ۔

31 / 55

اردو صحافت انیسویں صدی میں۔ تصنیف ہے

32 / 55

ان میں سے ابراہیم جلیس کا رسالہ کون سا تھا۔

33 / 55

پنجاب کا پہلا اردو اخبار تھا

34 / 55

دہلی سے صادق الاخبار کا اجراء ہوا

35 / 55

دہلی اردو اخبار کا اجراء ہوا

36 / 55

نمل یونیورسٹی کے جریدے کا نام کیا ہے۔

37 / 55

انیسویں صدی میں ہندوستان سے 28شہروں سے تقریباً اخبارات منظر عام پر آئے

38 / 55

فوج کا رسالہ کون سا تھا۔

39 / 55

بنگال گزٹ کا اجراء ہوا تھا۔

40 / 55

بلاک کی چھپائی کا طریقہ معلوم تھا

41 / 55

ساقی رسالہ کس نے جاری کیا۔

42 / 55

تاریخ ِ انقلاب عبرت افزا نظم تھی

43 / 55

مرزا غالب کا تازہ کلام چھپتا تھا

44 / 55

مراۃ الاخبار کس زبان کا اخبار تھا۔

45 / 55

اودھ پنچ کس کا رسالہ تھا۔

46 / 55

اردو صحافت کی نادر تاریخ کس کی تخلیق ہے۔

47 / 55

مسدس حالی نظم سب سے پہلے کس اخبار میں شائع ہوئی۔

48 / 55

قصیدہ تہنیت ِ عید الفطر تھا

49 / 55

سحرِ سامری لکھا گیا

50 / 55

گلشنِ نو بہار اخبار شائع ہوتا رہا

51 / 55

میرٹھ سے 1864 میں گزٹ جاری ہوا

52 / 55

سر سید احمد خان کے بھائی تھے

53 / 55

فارسی اخبار مراہ الاخبار کے ایڈیٹر تھے۔

54 / 55

مولوی محمد باقر کس ادیب کے والد تھے۔

55 / 55

اکمل الاخبار دہلی سے جاری ہوا

Your score is

The average score is 60%

0%

PPSC FPSC KKPSC BPSC SPSC Lecturer Urdu Online Test No. 295 Read More »