PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 276

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 276
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 276

1 / 25

وہ ضمیر جو مفعول کی جگہ استعمال ہوتی ہے اسے ضمیر کہتے ہیں ؟

2 / 25

اسم نکرہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

3 / 25

ردیف کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

4 / 25

مجمع ، جماعت ،پارٹی وغیرہ ہیں ؟

5 / 25

حجاب کی جمع کیا ہے ؟

6 / 25

تیری راہ میں خاک ہو جاؤں مر کر یہی میری حرمت یہی آبرو ہے کس شاعر کا نعتیہ شعر ہے

7 / 25

وہ اسم جو خود تو کسی سے نہ بنے لیکن اس سے بہت سے اسم اور فعل بنیں جیسے لکھنا، اٹھنا ، بیٹھنا، جاگنا وغیرہ ؟

8 / 25

وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں اسے لفظ ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں ؟

9 / 25

تنخواہ کا مترادف کیا ہے ؟

10 / 25

چھوڑوں گا میں نہ اس بت کافر کا پوجنا چھوڑے نہ خلق گو مجھے کافر کہے بغیر اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟

11 / 25

جانا اور کرنا مصدر کے ماضی مطلق ان کے خلاف آتی ہے جانا سے ,,گیا ,,ماضی مطلق ہے اور کرنا کا ماضی مطلق ہے ؟

12 / 25

درست فقرے سے جملہ مکمل کریں شادی بھی ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے ؟

13 / 25

علامہ اقبال کی اردو شاعری کا مجموعہ ہے ؟

14 / 25

علم بیان کی اصطلاح میں کس چیز کے معنی عاریتایا مستعار لے کر دوسری چیز کے لیے استعمال کرنا ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے ؟

15 / 25

علی رضا اور شہریار دونوں یہاں آئے اور دونوں چلے گئے جملہ درست کریں ؟

16 / 25

آپ ابھی چلے جاؤ ۔ جملہ درست کریں ؟

17 / 25

الطاف حسین حالی کو شمس العلماء کا خطاب کب ملا ؟

18 / 25

وہ بڑا تنگ دل ہے یہ کس کی مثال ہے قواعد کے مطابق ؟

19 / 25

کل ، کان ، تکرار ، گلستان ،لگن وغیرہ ہیں ؟

20 / 25

کلیم اللہ ، اور قائد ملت اسم علم کی قسم میں آتا ہے ؟

21 / 25

بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں اس شعر کے خالق کون ہیں؟

22 / 25

زمین بوس ، قدم بوس ، فلک بوس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ درست منتخب کریں ؟

23 / 25

کتاب آدم خور ڈائن کے مصنف کا نام بتائیں ؟

24 / 25

یگانہ کا متضاد کیا ہے ؟

25 / 25

نیک لڑکا اور اونچی دیوار گرائمر کی رو سے کیا ہیں ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 276 Read More »