PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 279

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 279
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 279

1 / 25

اس نے کال کی ہوگی ،اس نے آج کا ٹیسٹ پڑھا ہوگا احمد نے مار کھائی ہوگی ان مثالوں سے کون سے ماضی کی قسم زہن میں آتی ہے ؟

2 / 25

صبح ازل کی صنف کیا ہے ؟

3 / 25

سخن فہم ، شعر فہم ، معاملہ فہم۔ ۔ ۔ ۔ پہچان کریں ؟

4 / 25

فعل ، فائل ،مفعول اور متعلق فعل کس جملہ کے یہ چار اجزا ہیں ؟

5 / 25

زیر کی علامت حرف کے نیچے لگائی جاتی ہے اس علامت کو کیا کہتے ہیں ؟

6 / 25

پیاز ،پیاس ، گھاس ، ترازو ،سائیکل ،سرسوں ۔بے جان اسم جو ۔۔۔۔۔بولے جاتے ہیں ؟

7 / 25

دل کو دل سے پیار ہوتا ہے جملہ درست کریں ؟

8 / 25

ضمیر وہ اسم ہے جو کسی دوسرے اسم کی جگہ آتا ہے جس اسم کی جگہ آتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں ؟

9 / 25

ماضی مطلق کے آخر میں تھا لگا دینے سے ماضی ۔۔۔۔۔۔۔بن جاتی ہے ؟

10 / 25

نظیر اکبر آبادی کو پہلا عوامی شاعر سب سے پہلے کس نے تسلیم کیا ؟

11 / 25

جھوٹا کا متضاد بتائیں ؟

12 / 25

دارین ، والدین ، خطین . درست پہچان کریں ؟

13 / 25

آئندہ زمانے کو زمانہ ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں ؟

14 / 25

قصائد کا واحد کیا ہے ؟

15 / 25

انتخاب یادگار کس کی تصنیف ہے ؟

16 / 25

منٹ ، گھنٹہ ،مہینا، سال ، سنہ سن وغیرہ کو بولتے ہیں ؟

17 / 25

نند کا مذکر کیا ہے ؟

18 / 25

علم دوست، خدا دوست ،وطن دوست ، مثالیں ہیں ؟

19 / 25

خلعت سلطانی کے معنی کیا ہیں ؟

20 / 25

ہم آپ کی چشم عنایت کے محتاج ہیں ۔ ۔ ۔ علم بیان کی کونسی صورت ہے ؟

21 / 25

ہم بھی ہیں پانچوں ۔۔۔۔۔۔۔ضرب المثل مکمل کر یں ؟

22 / 25

ایسی نظم جس کے ہر بند کے پانچ مصرعے ہوں کہلاتی ہے ؟

23 / 25

یار فروشی کرنا محاورہ سے کیا مراد ہے ؟

24 / 25

گھر کہ تاریک و تیر زنداں ہے سخت دل تنگ یوسف جاں ہے ۔ ۔ ۔ یہ شعر کس شاعر کا ہے ؟

25 / 25

محاورہ کے لفظی معنی کیا ہیں ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 279 Read More »