PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 272

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 272
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 272

1 / 25

ہند یاترا کی صنف کیا ہے ؟

2 / 25

رند خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے ؟

3 / 25

شہد لگا کر الگ ہو جانا محاورہ ہے اس سے کیا مراد ہے ؟

4 / 25

علامہ اقبال کے خطوط کو چار ضخیم جلدوں میں کس ادبی شخصیت نے مدون کیا ؟

5 / 25

علامہ اقبال نے بچوں پر سات نظمیں لکھیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہیں ؟

6 / 25

جب آزاد اور حالی کی کرسیاں خالی ہوگی تو لوگ اقبال کو ڈھونڈیں گے اقبال کے بارے میں یہ کس کے تاریخی الفاظ ہیں ؟

7 / 25

سید وحیدالدین نے اقبال پر ایک مستند کتاب لکھی اس کا نام بتائیں ؟

8 / 25

دو یا دو سے زائد مفرد جملے مل کر کسی ایک خیال کو بیان کریں تو یہ جملا ہوگا ؟

9 / 25

اقبال شاعر کو کیا کہتے تھے ؟

10 / 25

مخزن نکات کس کا تذکرہ ہے ؟

11 / 25

علامہ اقبال 21 مئی 1934 کو کس جماعت کے صدر منتخب ہوئے ؟

12 / 25

قدرت اللہ شہاب کے ناول ماں جی میں کون سا کردار نیکی کی آخری پناہ گاہ ہے ؟

13 / 25

جس میں اولیاء اللہ اور بزرگان دین کی تعریف و توصیف کی جائے کون سی صنف نظم ہے ؟

14 / 25

قواعد اردو کس کی تخلیق ہے ؟

15 / 25

اس تحقیق کا مقصد نتائج کی روشنی میں خالص حقائق کو پرکھنا ہے کون سی تحقیق کہلاتی ہے !

16 / 25

دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر علامہ اقبال کی نظم جاوید کے نام ان کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟

17 / 25

کون سا فقرہ درست ہے ؟

18 / 25

علامہ اقبال کی زندگی میں کس ادبی رسالے نے ان کا خصوصی شمارہ جاری کیا ؟

19 / 25

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سوجھی اس ضرب المثل کے درست معنوں کی نشاندہی کریں؟

20 / 25

مسولینی سے متاثر ہو کر اقبال نے کون سی نظم لکھی؟

21 / 25

من چلا آدمی اور خوش مزاج عورت گرامر کی رو سے کیا ہیں ؟

22 / 25

A blue stockingکا کونسا ترجمہ صیحح ہے ؟

23 / 25

علامہ اقبال کی زندگی میں علامہ اقبال پر پہلی کون سی تصنیف لکھی گئی ؟

24 / 25

اردوئے معلی کا نام سب سے پہلے کس بادشاہ نے ملکی زبان کے لیے تجویز کیا ؟

25 / 25

اقبال کس کی تصنیف ہے ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 272 Read More »