PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 268

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 268
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 268

1 / 25

کسی نے مول نہ پوچھا دل شکستہ کا کوئی خرید کے ٹوٹا پیالہ کیا کرتا ۔ ۔ ۔ اس شعر کے خالق کون ہیں ؟

2 / 25

معری یا معرا کے لغوی معنی کیا ہیں؟

3 / 25

جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کا کال اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا اس شعر کے خالق کون ہیں ؟

4 / 25

جو آکے نہ جائے ، وہ بڑھاپا دیکھا جو جاکے نہ آئے ،وہ جوانی دیکھی ۔ ۔ اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آیا ہے ؟

5 / 25

دلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے ۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت ہے ؟

6 / 25

خان بہادر اور ملک الشعرا قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟

7 / 25

خاک مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گا اب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آؤں گا اقبال نے اس شعر میں کس ہستی کو مخاطب کیا ہے ؟

8 / 25

گندم نما جو فروش ضرب المثل کا مفہوم کیا ہے ؟

9 / 25

راجہ گدھ کا موضوع کیا ہے ؟

10 / 25

۔۔۔۔۔۔۔۔ نکل گیا دم باقی ہے ضرب المثل مکمل کریں ؟

11 / 25

راکھ سے لکھی گئی کتاب کی صنف کیا ہے ؟

12 / 25

کل سویرے جو آنکھ میری کھلی کس کا شاہکار مضمون ہے ؟

13 / 25

درست جملے کی پہچان کریں؟

14 / 25

قوت لایموت کا مفہوم بتائیں ؟

15 / 25

غزل کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

16 / 25

شاخ زعفران کا مفہوم کیا ہے ؟

17 / 25

ہائیکو جاپانی صنف تین مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے پنجابی میں ہائیکو کی طرح کون سی صنف تین مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے ؟

18 / 25

معروف مستشرق ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کا تعلق کس جگہ سے تھا ؟

19 / 25

قوسین کے لئے انگریزی میں کونسا لفظ استعمال ہوتا ہے ؟

20 / 25

گیت کس زبان کا لفظ ہے ؟

21 / 25

گلشن میں صبا کو جستجو تیری ہے بلبل کی زباں پہ گفتگو تیری ہے ہر رنگ میں جلوہ ہے تیری قدرت کا جس پھول کو سونگھتا ہوں بو تیری ہے میر انیس کے ان اشعار کا تعلق کس صنف سخن سے ہے ؟

22 / 25

زندگانی کی حقیقت کوہکن کے دل سے پوچھ جوئے شیر وتیشہ و سنگ گراں ہے زندگی اس شعر میں کونسی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟

23 / 25

ملت بیضا کا مفہوم کیا ہے ؟

24 / 25

آزاد نظم کی سب سے بڑی خوبی کیا ہے ؟

25 / 25

پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار اودے اودے ،نیلے نیلے ،پیلے پیلے پیرہن ۔ ۔ ۔ اقبال کے اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت ہے ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 268 Read More »