PPSC Lecturer Urdu SSE, SESE Urdu Online Test No. 293

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer/S.S/SSE Urdu
Subject Urdu Test 293
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 293

1 / 25

عرب کا چاند کس کی تصنیف ہے؟

2 / 25

کیا کیا خضر نے سکندر سے کا دوسرا مصرعہ ہے؟

3 / 25

شعر شور انگیز کس کی تصنیف ہے ؟

4 / 25

اقبال کے فرزند ارجمند ڈاکٹر جاوید اقبال کا انتقال پر ملال ہوا؟

5 / 25

اردو میں ترفع کا نظریہ کس معروف مغربی نقاد کا ہے؟

6 / 25

علامہ اقبال نے اپنی شہرہ آفاق نظم شکوہ کس سن عیسوی میں لکھی تھی ؟

7 / 25

اردو کے منفرد شاعر جون ایلیا کا اصل نام کیا تھا؟

8 / 25

وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئے! وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے! یہ شعر کس کی تخلیق ہے؟

9 / 25

علامہ اقبال مفکر مشرق کے لقب سے ملقب ہیں بتائیے مصور مشرق کو کہا جاتا ہے ؟

10 / 25

پاکستان آرمی کے ماہانہ ادبی مجلے کا نام ہے ؟

11 / 25

جانگلوس کی صنف کیا ہے؟

12 / 25

مولانا حالی نے مسدس حالی میں مسلمانوں کی عظمت رفتہ کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحت میں مشہورِ دنیا ہوئے وہ تو ان کا اشارہ ہے؟

13 / 25

آنکھیں ترستیاں ہیں کس کی خاکہ نگاری ہے؟

14 / 25

یہ جملہ کس معروف ادیب کا ہے ۔ جب میں اردو بھولنے لگتا ہوں تو باغ و بہار پڑھ لیتا ہوں۔؟

15 / 25

سفر عشق سفر نامہ کے مصنف کون ہیں ؟

16 / 25

زبان لال ہونا سے کیا مراد ہے؟

17 / 25

اردو میں رئیس الاحرار کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

18 / 25

پطرس کے مضامین میں پطرس بخاری کے کتنے مضامین شامل ہیں ؟

19 / 25

دنیا رنگ رنگیلی کی صنف کیا ہے ؟

20 / 25

اقبال کی طویل نظم طلوع اسلام ان کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟

21 / 25

آئے عشاق گئے وعدہ فردا لے کر اب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر یہ شعر علامہ اقبال کی کس نظم سے لیا گیا ہے ؟

22 / 25

کسی شاعر کی مصرعے یا شعر کو اپنے کلام میں داخل یا چسپاں کرنے کو کہتے ہیں ؟

23 / 25

روغن قاز ملنا محاورہ ہے اس کا مفہوم ہے؟

24 / 25

نہ جا اس کے تحمل پر کہ بے اب ڈھب گرفت اس کی
ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا
یہ شعر کس کا ہے؟

25 / 25

عجائبات فرنگ کی صنف کیا ہے؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top