PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 271

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 271
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 271

1 / 25

علامہ اقبال کی مشہور نظم طلوع اسلام جو کہ بانگ درا میں ہے کب اور کہاں پڑھی گئی ؟

2 / 25

عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاکیزہ جذبات اور حجاز پاک کی مقدس سرزمین کی محبت سے لبریز اشعار پر مشتمل نظمیں ارمغان حجاز میں شامل ہیں علامہ اقبال نے اپنی زندگی میں کتنے حج مبارک کیے ؟

3 / 25

علامہ اقبال نے اپنے آپ کو زندہ رود آپ نے کس مجموعہ کلام میں کہا ؟

4 / 25

شیطان کے کونسے مشیر نے ابلیسی نظام کے لیے اشتراکیت تو ایک بڑا خطرہ ابلیس کی مجلس شوریٰ میں قرار دیا ؟

5 / 25

فکر اقبال خلیفہ عبدالحکیم کی تصنیف ہے اقبال کی تیرہ نظمیں کس کی تصنیف ہے ؟

6 / 25

پیام مشرق کی نظم ساقی نامہ ہندوستان کی کس ریاست کے بارے میں ہے ؟

7 / 25

علامہ اقبال کی پہلی منظوم تصنیف اسرار خودی میں انیس ابواب ہیں اور اشعار کی تعداد کتنی ہے ؟

8 / 25

علامہ اقبال کی آخری نظم حضرت انسان میں 6 اشعار شامل ہیں حضرت انسان کس ہیت میں لکھی گئی ؟

9 / 25

علم سیاست مدن علامہ محمد اقبال کی مشہور تصنیف ہے اس کا دوسرا نام کیا تھا ؟

10 / 25

ڈیوائن کامیڈی دانتے کی نظم تھی جس کے جواب میں اقبال نے جاوید نامہ لکھا تھا اس شاعر کا تعلق کس ملک سے تھا ؟

11 / 25

علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے ؟

12 / 25

عربی کے استاد علامہ محمد اقبال کس مغربی یونیورسٹی میں رہے ؟

13 / 25

علامہ اقبال کے چوتھے دور کا پہلا شعری مجموعہ کونسا ہے ؟

14 / 25

علامہ اقبال کا کون سا فارسی کا ایسا مجموعہ ہے جس کا دیباچہ اردو میں اقبال نے خود لکھا ؟

15 / 25

علامہ اقبال نے اپنے کس مجموعہ کلام کا نام پہلے نشان منزل رکھا ؟

16 / 25

حکومت برطانیہ نے اقبال کو 1923 میں کیا دیا ؟

17 / 25

اقبال کا فارسی مجموعہ زبورعجم کتنے حصوں پر مشتمل ہے ؟

18 / 25

علامہ اقبال نے اردو کے کتنے شعری مجموعے مکمل تحریر کیے ؟

19 / 25

ارمغان حجاز کے حصہ اردو کی پہلی نظم کون سی ہے ؟

20 / 25

ملک الشعراء کا لقب اقبال کو کس نے دیا ؟

21 / 25

طلوع اسلام کے بعد علامہ اقبال کی شاعری کا کون سا دور شروع ہوتا ہے ؟

22 / 25

علامہ اقبال نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری میونخ یونیورسٹی سے حاصل کی اقبال نے وکالت کی ڈگری کس یونیورسٹی سے حاصل کی ؟

23 / 25

مقامات اقبال ،مسائل اقبال،طیف اقبال ،سید عبداللہ کی کتابیں ہیں اردو غزل کے باوا آدم ولی سے کون سے شاعر تک سید عبداللہ کی نثری تصنیف ہے ؟

24 / 25

روح جبریل اقبال پر کس مغربی مفکر کی لکھی ہوئی کتاب کے ترجمے کا نام ہے جو نعیم اللہ ملک نے کیا ؟

25 / 25

نذرِ غالب وحید قریشی کی تصنیف ہے نذر اقبال کس کی تصنیف ہے ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top