PPSC Lecturer of Urdu Online Test 96 Online Preparation MCQs

Online Free Taleem is the largest Online Test Preparations website. Here you can see all kinds of past paper, like Past Papers of Punjab Public Service Commission, FPSC, SPSC, KPPSC, BPSC, FIA, PAF, PMA long course, Pak army, PPSC Lecture of Urdu, Online MCQs preparations to measures your improvement against the exam requirement and provides you with constant feedback and guidance. Online Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to PPSC lecturer of Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of PPSC Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer of Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 96
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


PPSC LECTURER OF URDU ONLINE PRACTICE TEST NO. 96

1 / 25

غالب کا چوتھا دیوان کہاں سے شائع ہوا تھا..؟

2 / 25

کوئی 2 کوس جاکے ایک نشیب ملا، جا بجا بھیڑ بڑے بڑے غار، سامنے ندی کا کنارہ نظر آیا، دونوں طرف دور تک گنجان درختوں کی قطار تھی، جب ہم اس موقع پر پہنچے تو دھوپ اچھی طرح نکل چکی تھی

یہ عبارت کس کتاب سے ماخوذ ہے..؟

3 / 25

سن کر بولی کہ کیا مسلمان اپنی استریوں کو اوجھل میں رکھتے ہیں ؟ میں نے کہا ہاں، تمھارے بچوں کی خیر ہو یہ ہماری رسم قدیم ہے، بولی تیرا اچھا مذہب ہے

یہ عبارت کس کتاب سے ماخوذ ہے..؟

4 / 25

کس زبان میں صوفیانہ ادب کا خاصا ذخیرہ موجود ہے..؟

5 / 25

یونی ورسٹی کا باالکل ابتدائی زمانہ تھا، مرزا اختر حسین صاحب اسسٹنٹ رجسٹرار تھے، جن کے سپرد امتحان کا کام تھا

یہ عبارت کس خاکے سے ماخوذ ہے..؟

6 / 25

لیم عاجز کی یادگار شعری محفلوں کا بیان ان کی کس مشہور کتاب میں کیا گیا ہے..؟

7 / 25

جواں ہوتے ہی وہ تو اور ہی کچھ ہو گئے اے دل
کہاں کی پاک بازی ہم بھی اب نیت بدلتے ہیں

یہ شعر سے امراؤ جان ادا کے کس باب میں آیا ہے..؟

8 / 25

کلیم عاجز سراپا سوز ہیں اس لئے ان کی غزلوں میں سلگن کی کیفیت اور آواز میں لہجے اور درد کا رقص نظر آتا ہے؟

بقول..؟

9 / 25

چاروں طرف سے صورت جاناں ہو جلوہ گر
دل صاف ہو ترا تو ہے آئینہ خانہ کیا

اس شعر کا خالق کون ہے..؟

10 / 25

پردہ حریم ناز کا اپنے بچایئے
فریاد کا مزاج بہت آتشیں ہے آج

شعر کس شاعر کا ہے..؟

11 / 25

ذیل کی کس صنف میں قافیہ نہیں ہوتا..؟

12 / 25

لکھنئو میں آکر خانم کے مکان میں اتری، وہی چوک وہی کمرہ وہی ہم ہیں، اگلے آنے والوں میں کچھ لوگ کلکتہ چلے گئے تھے، کچھ اور شہر نکل گئے تھے، شہر میں نیا نظام تھا نئے قانون جاری تھے

اس اقتباس سے امراؤ جان ادا کا کون سا باب شروع ہوتا ہے..؟

13 / 25

ناول گئودان کے کس کردار کے چہرے پر چیچک کے داغ نظر آتے ہیں..؟

14 / 25

دہلی کے لوگوں نے کس زبان کو پورب کی زبان کہا ہے..؟

15 / 25

تصریف میں..؟

16 / 25

جب آریا کا قبیلہ ہندوستان میں داخل ہوا تو ان کو کون سا نام دیا گیا..؟

17 / 25

استخراج کا نظریہ کس ہندی نقاد نے پیش کیا..؟

18 / 25

"تنقید نہ تو سائنس ہے اور نہ ہو سکتی ہے" بقول..؟

19 / 25

معنیات کی کتنی شاخیں ہیں..؟

20 / 25

کتاب معرف کس مشرقی نقاد کی کتاب ہے..؟

21 / 25

اپ بھرنش کے اصول سب سے پہلے کس نے مرتب کئے..؟

22 / 25

کس نے قرآن مجید کا ہندی میں ترجمہ کیا جسے مہاتما گاندھی جی نے بہت پسند کیا تھا..؟

23 / 25

مرزا غالب نے اپنی پیدائش کا ذکر کس کے نام لکھے خط میں کیا ہے..؟

24 / 25

بھوت پریت کی زبان کس پراکرت کو کہا گیا ہے..؟

25 / 25

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نا تھے کروبیاں

میر درد کا یہ شعر میر امن کی تصنیف باغ و بہار کے کس درویش کے قصے میں آیا ہے..؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top