PPSC BPSC SPSC FPSC KKPSC Lecturer of Urdu Online Test 162

Given below on this Website Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer of Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, ETEA, BTS, PTS, OTS Lecturer of Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests include all the important questions MCQs of Lecturer of PPSC Urdu, all Past Papers of Lecturer of Urdu PPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, ETEA, BTS, PTS, OTS  that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 162
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer of Urdu Online Test No. 162

1 / 25

یہ کس کا مصرع ہے ؟
"نہ جانے اس کے تحمل پر کہ بے ڈھب ہے گرفت اس کی"

2 / 25

اورنگ زیب خان کس معروف شاعر کا اصل نام ہے ؟

3 / 25

مقتدرہ قومی زبان" کا نیا نام کیا ہے ؟

4 / 25

شعر میں امید و آرزو مندی اور زندگی کے مثبت رویوں کے بیان کرنے کو اصلاح میں کیا کہتے ہیں ؟

5 / 25

بلونت سنگھ کا پہلا افسانہ کونسا ہے

6 / 25

مغرب کے تنقیدی اصول" اردو تنقید کے حوالے سے یہ اہم کتاب کس کی ہے ؟

7 / 25

اس شعر کا خالق کون ہے ؟
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

8 / 25

یادداشتوں پر مبنی کتاب "بند گلی میں شام" کس کی تصنیف ہے ؟

9 / 25

دنیا کی قدیم ترین تصنیف کون سی ہے ؟

10 / 25

شوخی تحریر" کس طنزیہ و مزاحیہ شاعر کا مجموعہ ہے ؟

11 / 25

کس شاعر کا مصرع ہے ؟
"اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں"

12 / 25

کرشن چندر کا پہلا افسانہ کونسا ہے

13 / 25

تکون ، کس کے ڈراموں کا مجموعہ ہے

14 / 25

جوہر قدامت ، کس کی تصنیف ہے

15 / 25

پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے تحقیقی مجلے کا نام کیا ہے ؟

16 / 25

ن م راشد نے پہلا کون سا نام اختیار کیا تھا ؟

17 / 25

اس میں متضاد الفاظ کتنی بار آئی ہے ؟
رات کو آگ اور دن کو دھوپ
بھاڑ میں جائیں ایسے لیل و نہار

18 / 25

سنہ 2014 کو کس ادیب کی صدی کی تقریبات کے لیے وقف کیا گیا ؟

19 / 25

راہ ہونا" محاورہ ہے اس کا مطلب ہے ۔

20 / 25

مجنوں گورکھپوری کا پہلا افسانہ کونسا ہے

21 / 25

شعر میں "رومی" سے کون سی ذات مراد ہے ؟
اقبالؔ! کس کے عشق کا یہ فیضِ عام ہے
رومی فنا ہُوا، حبَشی کو دوام ہے

22 / 25

قدیم ویدک بولیوں میں سے ایک بولی ترقی پاکر اردو کے پیکر میں ڈھل گئی" کس ماہر لسانیات کا نظریہ ہے ؟ "

23 / 25

اقبال نے یہ خراج تحسین کسے پیش کیا ہے ؟
فکرِ انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہُوا
ہے پرِ مرغِ تخیّل کی رسائی تا کج

24 / 25

یہ بازی عشق کی بازی ہے" کس کی آپ بیتی ہے ؟

25 / 25

قاطع الطریق" کے کیا معنی ہے ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top