Lecturer PPSC FPSC NTS Urdu Solved MCQs Online Test No. 257

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 257
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 257

1 / 25

ہم ایسے اہل نظر کو ثبوت حق کے لئے
اگر رسول نہ ہوتے تو صبح ہی کافی تھی
کس کا شعر ہے؟

2 / 25

اکبر آلہ آبادی نے کس اخبار کے پلیٹ فارم سے سرسید تحریک کو نہیں بخشا؟

3 / 25

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
کس کا شعر ہے؟

4 / 25

کس شاعر کو یوسف سلیم چشتی سے پڑھنے کا شرف حاصل ہوا؟

5 / 25

نظیر نے" الہیٰ نامہ" اور " بنجارہ نامہ" میں دنیا کی بے ثباتی اور اصلاحی نقطہ نظر اپنایا ہے۔اقتصادی مسائل کس نظم میں بیان کئے ہیں؟

6 / 25

" اجنبی عورت" اور " دریچے کے قریب" ماوراء کی نظمیں ہیں جس میں عملی انسان کا تصور پیش کیا گیا ہے۔" سومنات" اور " نمرود کی خدائی" کس مجموعے میں شامل ہے؟

7 / 25

 حسن اور موت" کس کی نظم ہے؟ "

8 / 25

رشید احمد صدیقی کے مضامین پر نمایاں اثر ہے؟

9 / 25

وہ کون سا ادیب ہے جو بیک وقت مصنف،مقرر،مفکر،فلسفی،مدیر اور سیاسی میدان کے سپہ سالار تھے؟

10 / 25

 زندگی ختم ہوئی" کس کی مشہور نظم ہے؟ "

11 / 25

کس شاعر کی نظموں میں زیادہ تر خود کلامی کی مثالیں ملتی ہیں؟

12 / 25

 غدار وطن" کا نام کس کو دیا گیا؟ "

13 / 25

 شاعر کی قدریں" کے عنوان سے کس نے مقالہ لکھا؟ "

14 / 25

محرومیوں کا شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

15 / 25

 مناجات بیوہ" میں حالی نے پہلی مرتبہ عورت کے حقوق متعین کئے۔" چپ کی داد" کا موضوع کیا ہے؟ "

16 / 25

" غبارِ خاطر" ابو الکلام آزاد کا پہلا مجموعہ خطوط ہے جسے حکیم اجمل خان نے مرتب کرکے 1946 میں شائع کیا۔بتائیں آزاد نے دوران اسیری کس دوست کے نام خطوط لکھے؟

17 / 25

 حرامی،،دوسری عورت،،دور کنارا،،ایک نظم،،عدم کا خلا،،اور " نزدیک" میں جنسی تعلقات کا موضوع ملتا ہے۔یہ کس کی نظمیں ہیں؟ "

18 / 25

 دیوان یقین" اور " دیوان نظیر اکبر آبادی" کس نے مرتب کئے؟ "

19 / 25

مولوی عبد الحق کو آخری عمر میں۔۔۔۔ کا عارضہ ہو گیا تھا؟

20 / 25

شخصیت کی نفی کا تصور کس نے پیش کیا ہے؟

21 / 25

راشد کے ہاں جبلی آزادی کے لئے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟

22 / 25

" نظیر پہلے شاعر ہے جو زمین پر کھڑے ہوکر
زمین کی چیزوں کے متعلق بات کرتے ہیں" کس کا قول ہے؟

23 / 25

نظیر نے اپنی کس نظم میں عوام کی نفسیات کی بہترین عکاسی کی ہے؟

24 / 25

نئے انسان اور آزادی کے لئے راشد کے ہاں کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟

25 / 25

اسلوب کے حوالے سے راشد کی نظم " حسن کوزہ گر" کے علاؤہ دوسری اہم نظم کون سی ہے؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top