PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 269

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 269
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 269

1 / 25

میں مٹی کی مورت ہوں کس شاعرہ کی کلیات ہیں ؟

2 / 25

خوشبو کا سفر کس کا سفرنامہ ہے ؟

3 / 25

رموز اوقاف کے اعتبار سے سکتہ سے ذرا زیادہ توقف کے لیے کونسی علامت استعمال ہوتی ہے ؟

4 / 25

جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن کے شعبہ تالیف و ترجمہ کے پہلے ناظم کون تھے ؟

5 / 25

مادر وطن ، مادر قوم ، مادر ملت ،مادر گیتی ان الفاظ میں مادر علامت ہے ؟

6 / 25

 ادب تنقید حیات ہے کس مغربی نقاد کا قول ہے ؟

7 / 25

اقبال کی نظم ابلیس کی مجلس شوریٰ میں ابلیس کے مشیروں کی تعداد کتنی ہے ؟

8 / 25

خواجہ الطاف حسین حالی کی تصنیف مقدمہ شعر و شاعری کا موضوع کیا ہے ؟

9 / 25

لغات روزمرہ کس ادبی شخصیت کی مرتبہ لغت ہے ؟

10 / 25

بزم آرائیاں کس کی تصنیف ہے؟

11 / 25

صحرا نورد کے خطوط کا تعلق کس صنف ادب سے ہے ؟

12 / 25

حلقہ ارباب ذوق کے موضوع پر تحقیقی مقالہ لکھ کر کس محقق نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ؟

13 / 25

شیخ علی وجودی کس ناول کا کردار ہے ؟

14 / 25

میرا جی کی صدی کس سال منائی گئی ؟

15 / 25

اردو شاعری پر ایک نظر کس کی کتاب ہے

16 / 25

نواب مصطفی خان شیفتہ اور غالب نے جس سال وفات پائی اس سال غالب کے کون سے خطوط کا مجموعہ شائع ہوا ؟

17 / 25

طلسم خیال کرشن چندر کی تصنیف ہے اس کی صنف کیا ہے ؟

18 / 25

کس شاعر کے بارے میں کہا جاتا ہے انہیں فن تاریخ گوئی میں بڑی مہارت تھی

19 / 25

بجوگ پڑنا محاورہ سے کیا مراد ہے ؟

20 / 25

معاصرین اقبال کی نظر میں محمد عبداللہ قریشی کی کتاب کس ادارے سے شائع ہوئی ؟

21 / 25

علامہ اقبال کی نظم بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو ان کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟

22 / 25

گرم کوٹ کس کا افسانہ ہے ؟

23 / 25

ماہنامہ الحمرا کے مدیر کون ہیں ؟

24 / 25

نگری نگری پھرا مسافر کس کا ناول ہے ؟

25 / 25

علامہ اقبال نے صقلیہ جزیرہ سسلی کے عنوان سے نظم لکھیں بتائیے یہ کہاں موجود ہے ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC Lecturer Urdu Past Papers MCQs Online Test No. 269 Read More »