PPSC and NTS SSE Urdu BS-16, SESE Urdu Online Test No. 289

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer/S.S/SSE Urdu
Subject Urdu Test 289
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 289

1 / 25

ننانوے کے پھیر میں پڑنا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے ؟

2 / 25

علامہ اقبال کی کس کتاب کو مغرب کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا جاتا ہے یہ الفاظ علامہ کی اس کتاب میں درج بھی ہیں ؟

3 / 25

پطرس بخاری کے بارے میں یہ جملہ کس نے کہا ہرچند نے اردو میں سب سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا ؟

4 / 25

لاہوری، بخاری ،مدنی،عثمانی وغیرہ الفاظ میں مستعمل" ی "کو اصطلاح میں کیا نام دیا جاتا ہے ؟

5 / 25

مری قدر کر اے زمین سخن کہ بات میں تجھے آسماں کر دیا سبک ہو چلی تھی ترازوئے شعر مگر ہم نے پلہ گراں کر دیا میرانیس کے ان اشعار کا تعلق کس صنف شاعری سے ہے ؟

6 / 25

آنکھیں سفید ہونا محاورہ سے کیا مراد ہے ؟

7 / 25

استاد مرزا داغ دہلوی کو بلبل ہند کا خطاب کس ریاست کے بادشاہ نے دیا تھا ؟

8 / 25

حسن یوسف گرائمر کی رو سے کیا ہے ؟

9 / 25

رجائیت کا مفہوم کیا ہے ؟

10 / 25

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا گرائمر کی رو سے کیا ہے اس کا مفہوم ہے جو کچھ ظاہر و عیاں ہے اس کا بیان کرنا فضول ہے ؟

11 / 25

پطرس بخاری ،مشتاق احمد یوسفی ،کرنل محمد خان اور ابن انشا نے قدر مشترک کیا ہے ؟

12 / 25

غالب گر اس سفر میں مجھے ساتھ لے چلیں حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس شعر میں صنعت بتائیں ؟

13 / 25

پانی میں آگ لگانا محاورہ ہے اس کے کیا معنی ہیں ؟

14 / 25

کون سا جملہ درست ہے ؟

15 / 25

حیات جاوید (1901) کس نے سوانح عمری لکھی ؟

16 / 25

سید سجاد ظہیر کون سی تحریک کے روح رواں تھے ؟

17 / 25

سجاد ظہیر کا نثری نظموں کا مجموعہ پگھلا نیلم ہے سجاد ظہیر نے اپنے اہلیہ کے نام خطوط کا مجموعہ کونسا لکھا ؟

18 / 25

لوح دل مجید امجد کے کلیات کا نام ہے اس کو مرتب کس نے کیا ؟

19 / 25

رات کو آگ اور دن کو دھوپ بھاڑ میں جائیں ایسے لیل ونہار ۔ رات اور دن متضاد الفاظ ہیں اس شعر کے خالق کون ہیں ؟

20 / 25

غالب کی وفات کے انیس دن بعد ان کا کون سا خطوط کا مجموعہ شائع ہوا ؟

21 / 25

اسرار خودی علامہ اقبال کی تصنیف ہے ؟

22 / 25

ہر سنگ ریزہ نور سے در خوش آب تھا لہریں جوتھیں کرن تو بھنور آفتاب تھا اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟

23 / 25

عورتوں کا سرسید علامہ راشدالخیری کو کہا جاتا ہے مصور فطرت کس کو کہا جاتا ہے ؟

24 / 25

ٹپا پنجابی صنف نظم ہے اس میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟

25 / 25

اخلاصِ عمل مانگ نیاگانِ کُہن سے”شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را !“ اس شعر کے خالق کون ہیں ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC and NTS SSE Urdu BS-16, SESE Urdu Online Test No. 289 Read More »