PPSC Lecturer of Urdu Online Test 101 Online Solved MCQs

Online Free Taleem is the largest Online Test Preparations website. Here you can see all kinds of past paper, like Past Papers of Punjab Public Service Commission, FPSC, SPSC, KPPSC, BPSC, FIA, PAF, PMA long course, Pak army, PPSC Lecture of Urdu, Online MCQs preparations to measures your improvement against the exam requirement and provides you with constant feedback and guidance. Online Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to PPSC lecturer of Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of PPSC Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer of Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 101
Test Type MCQs
Total Questions 100
Total Time 80 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 1 hours 20 minutes to pass to the quiz.


PPPSC LECTURER URDU ONLINE PRACTICE TEST NO. 101

1 / 100

مظہر محمود شیرانی نے اپنے دادا حافظ محمودشیرانی کے کلیات کو کتنی جلدوں میں مرتب کیا؟

2 / 100

”نقوشِ زنداں“ کس کے خطوط کا مجموعہ ہے؟

3 / 100

”تذکرہ شعراٸےاردو“ کس شاعر کا تذکرہ ہے؟

4 / 100

بحرالمحبت کس کی مثنوی ہے؟

5 / 100

تین جولاٸی 2020 کو وفات پاجانے والا شاعر ناصرزیدی کے استاد شاعر کا نام ہے؟

6 / 100

کس شہنشاہ نے سب سے پہلےملکی زبان کے لیے اردو معلی نام تجویز کیا؟

7 / 100

خطبات اقبال کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا؟

8 / 100

کتاب”ابتداٸی کلام اقبال بہ ترتیب مہ وسال“
کس ادیب نے مرتب کی؟

9 / 100

اکبرؔ الہ آبادی کا کلام کتنی جلدوں میں شاٸع ہوا؟

10 / 100

”میراجی کی تصنیف ”مشرق و مغرب کے نغمے“ کی صنف ہے

11 / 100

دستور اردو کس کی تصنیف ہے؟

12 / 100

غلام الثقلین نقوی نے ”میراگاٶں“ کے نام ناول لکھا اسی نام سے افسانہ کس نے لکھا؟

13 / 100

منٹوؔ کے افسانوی مجموعے ”سیاہ حاشیے“ کا دیباچہ لکھا؟

14 / 100

کلیم الدین احمد نے اپنی کتاب”اردو شاعری پر ایک نظر“ میں فیضؔ کی کس نظم کو بہترین کہا ہے؟

15 / 100

سعدیِ ہند“ کس کو کہا جاتا؟

16 / 100

ریت پر گرفت کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

17 / 100

منٹو کی شخصی خاکوں پہ مبنی کتاب “گنجےفرشتے“ میں کل خاکے ہیں؟

18 / 100

بانو قدسیہ کے کل افسانوی مجوعے شاٸع ہوٸے؟

19 / 100

دیوان غالب کا پشتو زبان میں کس نے ترجمہ کیا؟

20 / 100

روح غالب کس کی تصنیف ہے؟

21 / 100

 اردو ادب میں طنزومزاح “کے عنوان سے کس نے مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟

22 / 100

ذکرِ شبلی کے مصنف ہیں؟

23 / 100

علامہ اقبال کی نظم ” فاطمہ بنت عبداللہ“ ان کے کس شعری مجموعہ میں ہے؟

24 / 100

نکسن نے 1919میں علامہ اقبال کی کس کتاب کا انگریزی ترجمہ کیا؟

25 / 100

”سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہوگٸیں
خاک میں کیا صورتیں تھیں کہ پنہاں ہوگٸیں“
اس شعر میں صعنت برتی گٸی

26 / 100

اردو میں لسانی تشکیل کے مشہور شاعر ہے؟

27 / 100

”نرم گرم“ کے عنوان سے کونسی ادیبہ کالم لکھتی ہے

28 / 100

کس بادشاہ کے کہنے پہ جعفرزٹلی کو قتل کیا گیا؟

29 / 100

عشق کی خودکشی“ کس کا افسانہ ہے؟

30 / 100

غالبؔ آشفتہ نوا“ کس کی تصنیف ہے؟

31 / 100

“ بستی“ ناول کے مصنف ہیں

32 / 100

سرسید نے کونسی کتاب لکھنے کے لیے عبرانی زبان سیکھی؟

33 / 100

عیارِ غالبؔ“ کس کی تصنیف ہے؟

34 / 100

مسدس حالی کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا؟

35 / 100

گردِراہ“ کس کا سفرنامہ ہے؟

36 / 100

میرحسن کی مثنوی “بدرمنیر“ کےلیے یہ کس نے کہاکہ؛
”ہرچند اس مرحوم کو بھی کچھ شعور نہ تھا بدرمنیر کی مثنوی نہیں کہی ہے گویا سانڈے کا تیل بیچتے ہیں“

37 / 100

حالیؔ نے یہ شعر کس کے مرثیہ میں لکھا
؎ ”نکتہ داں ٗ نکتہ سنج ٗ نکتہ شناس
پاک دل ٗ پاک ذات ٗپاک صفات“

38 / 100

وزیرآغا کے بعد کس ادیب نے منظوم آب بیتی لکھی؟

39 / 100

اردو میں ”نظمانہ“ کی ایجاد کا سہرا کس شاعر کے سر باندھا جاتا ہے؟

40 / 100

اردو ڈراما کاارتقإ“ کے مصنف ہیں

41 / 100

”بازدید“ کے عنوان سے کس کے شخص خاکوں کا مجموعہ شاٸع ہوا؟

42 / 100

ان میں سے کس ادیب نے کبھی سنجیدہ نثر نہیں لکھی اور کبھی مزاحیہ شعر نہیں کہا؟

43 / 100

ترجمے کا فن کس کی تصنیف ہے؟

44 / 100

کس شاعر کے بہتر نشتر مشہور ہیں؟

45 / 100

اسرار خودی کا سندھی ترجمہ کس نے کیا؟

46 / 100

دیوان غالب کا پشتو زبان میں کس نے ترجمہ کیا؟

47 / 100

جمیل جالبی کی اردو ادب میں وجہ شہرت کیا ہے؟

48 / 100

ادبی مجلہ ”شاہکار “کس نے جاری کیا؟

49 / 100

داد سخن کس کی تصنیف ہے؟

50 / 100

ولی دکنی کے استاد شاعر کا نام تھا

51 / 100

ان میں سے کس ادیب کی زندگی کے آخری آٹھ سال نابینا پن میں گزرے؟

52 / 100

حالیؔ نے سرسید کا مرثیہ کس زبان میں لکھا؟

53 / 100

جاوید نامہ کا منظوم اردو ترجمہ کس نے کیا؟

54 / 100

بالِ جبریل“ کس کا افسانہ ہے؟

55 / 100

ترقی پسند تحریک کا نماٸندہ مجلہ ہے؟

56 / 100

جدید اردو شاعری میں ثلاثی کے فن کو کس شاعر نے ایجاد کیا؟

57 / 100

خوب محمد چشتی نے مثنوی خوب ترنگ کا فارسی میں ترجمہ کس نام سے کیا؟

58 / 100

یادِ گار حالیؔ“ کا مصنف ہیں

59 / 100

مظفرحسین برنی نے علامہ اقبال کے خطوط”کلیاتِ مکاتیب اقبال“ کتنی جلدوں میں مرتب کیے؟

60 / 100

ترجمے کا فن کس کی تصنیف ہے؟

61 / 100

“عشق آباد“ کس شاعر کے کلیات کا نام ہے؟

62 / 100

علامہ تاجورؔ نے کسے ”لسان الاعجاز“ کا خطاب دیا؟

63 / 100

طاہرتونسوی کا اصل نام ہے؟

64 / 100

ان میں سے کس شخصیت نے علامہ کے خطبات کا پنجابی ترجمہ کیا؟

65 / 100

”اقبال کے کلاسیکی نقوش“ کے مصنف ہیں

66 / 100

حسن عسکری نے مجموعی افسانے لکھے؟

67 / 100

دیوان غالب کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا؟

68 / 100

”لذت سےنہیں خالی جانوں کا کھپ جانا
کب خضر و مسیح نے مرنےکا مزہ جانا“

اس شعر میں صنعت برتی گٸی

69 / 100

غالبؔ نے ناسخؔ کے کس شاگرد کو خط لکھا کہ کہہ کہ” تم ناسخؔ کے شاگردوں میں سب سےممتاز بلکہ خود ناسخؔ سے بہتر لکھا ہے“؟

70 / 100

مختار مسعود نے وفات پاٸی؟

71 / 100

سرسید نے کس سال انگلستان کا سفر کیا؟

72 / 100

”لا=راشد“ کتاب کے مصنف ہیں

73 / 100

؎” دل عشق کا ہمیشہ حریف نبرد تھا
اب جس جگہ کہ داغ ہے یاں آگے درد تھا“

کس کا شعر ہے؟

74 / 100

شجر“ کس شاعر کی شاعری میں اہم استعارہ ہے؟

75 / 100

”فرام پردہ ٹو پارلیمنٹ“کس کی خودنوشت ہے؟

76 / 100

”ہربڑا شاعر کفایت شعار ہوتا ہے اس کے ہاں الفاظ لعل و گوہر سے بھی قیمتی تصور کیے جاتے “
یہ الفاظ کس نقاد کے ہیں

77 / 100

محمد حسین آزاد نے کس ملک کا پیدل سفر کیا؟

78 / 100

روح معانی کس کی تقریروں کا مجموعہ ہے؟

79 / 100

ناسخؔ کے کس شاگرد نے اصلاحِ زبان کے سلسلے میں ان کی پیروی کی؟

80 / 100

”گلشن رازِ جدید“ علامہ کی کس کتاب کا دوسرا نام ہے

81 / 100

”ذاتِ شریف“ کس کا ناول ہے؟

82 / 100

کتاب ”رین اجیارا“ کی صنف کیا ہے؟

83 / 100

”آدمی تشنہ غفلت میں بھولا دیتا ہے
ورنہ جو سانس ہے تعلیمِ فنا دیتا ہے“

کس کا شعر ہے؟

84 / 100

“مطربہ“ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

85 / 100

مجید امجد کےکلیات کو ”لوح دل “کے عنوان سے کس نے مرتب کیا؟

86 / 100

دیوان غالب کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا؟

87 / 100

 اٹلی ہے دیکھنے کی چیز کس کا سفرنامہ ہے؟

88 / 100

”مثمر“ اور ”دارِ سخن“ کس کی تصانیف ہیں؟

89 / 100

انوار سہیلی کس کی تصنیف ہے؟

90 / 100

آب بیتیاں ٹیڑھی پسلیوں کی“ کس کی تصنیف ہے؟

91 / 100

”سندھ کو اردو کامولد“ کس نے قرار دیا؟

92 / 100

ہندی پہیلی کتنوں مصرعوں پہ مبنی ہوتی ہے؟

93 / 100

استانزے صنفِ ادب کے لحاظ سے ہے؟

94 / 100

کتاب رسالہ کس سرکاری ادبی ادارہ کا نماٸندہ مجلہ ہے؟

95 / 100

شبلیؔ کی فارسی غزلوں پہ مبنی شعری مجموعہ کا نام ہے؟

96 / 100

”آبِ حیات“ میں مولانا محمد حسین آزادؔ نے اردو شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے؟

97 / 100

میرخسرو کی فارسی مثنوی ہشت بہشت کا اردو ترجمہ کس نے کیا ؟

98 / 100

عبادت بریلوی تنقید کے کس دبستان سے تعلق رکھتے تھے؟

99 / 100

خطبات اقبال کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا؟

100 / 100

جاگے ہیں خواب میں کس کا ناول ہے؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC Lecturer of Urdu Online Test 101 Online Solved MCQs Read More »