PPSC Lecturer of Urdu Online Test 113 Online Solved MCQs

Online Free Taleem is the largest Online Test Preparations website. Here you can see all kinds of past paper, like Past Papers of Punjab Public Service Commission, FPSC, SPSC, KPPSC, BPSC, FIA, PAF, PMA long course, Pak army, PPSC Lecture of Urdu, Online MCQs preparations to measures your improvement against the exam requirement and provides you with constant feedback and guidance. Online Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to PPSC lecturer of Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of PPSC Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer of Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 113
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer of Urdu Online Test No. 113

1 / 25

عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

2 / 25

اسلام کی منظوم تاریخ کس نام سے لکھی گئی؟

3 / 25

ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟

4 / 25

مشہور نظم "شکوہ ہند"کے شاعر کا نام بتائیے؟

5 / 25

ڈاکٹر سلیم احمد نے اردو شاعری کا سب سے پہلا رومانی شاعر کس کو کہا ہے؟

6 / 25

گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟

7 / 25

ناصر کاظمی کی نظموں کے مجموعے کا نام ہے؟

8 / 25

ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں ـــــــــ کہا جاتا ہے؟

9 / 25

 معرکہ کانپور"کس مشہور شاعر کی نظم ہے؟ "

10 / 25

گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟

11 / 25

یسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟

12 / 25

جب ایک بڑے جملے میں کئی کئی چھوٹے جملے آئیں یا جب مختلف حقائق ایک ہی جملے میں آئیں تو کونسا وقف آتا ہے؟

13 / 25

ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟

14 / 25

میرا جی کی نظم کا بنیادی موضوع ہے؟

15 / 25

جن حروف سے دکھ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو (مثلاۤ ہائے، اُف) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟

16 / 25

دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟

17 / 25

دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟

18 / 25

فیض احمد فیض کی مشہور نظم "ربا سچیا"ان کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟

19 / 25

ن-م راشد کی مشہور زمانہ نظم کون سی ہے؟

20 / 25

ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟

21 / 25

جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

22 / 25

مثنوی صبح امید"کے شاعر کا نام ہے؟ " 

23 / 25

حسرت تعمیر افسانوی مجموعہ مرزا ادیب کا ہے اس میں کتنے افسانے ہیں؟

24 / 25

کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟

25 / 25

حضرت عمر کا خط دریائے نیل کے نام کس شاعر کا منظوم تاریخی واقعہ ہے؟ "

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC Lecturer of Urdu Online Test 113 Online Solved MCQs Read More »