Lecturer PPSC FPSC KKPSC BPSC SPSC NTS Online Test No. 215

Given below on this Website Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer of Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, ETEA, BTS, PTS, OTS Lecturer of Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests include all the important questions MCQs of Lecturer of PPSC Urdu, all Past Papers of Lecturer of Urdu PPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, ETEA, BTS, PTS, OTS  that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 215
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer of Urdu Online Test No. 215

1 / 25

کنہالال کپور ، لائل پور پنجاب میں کب پیدا ہوے تھے

2 / 25

بقول سلیم اختر ،، مثنوی سحر البیان میں میر حسن نے پھولوں اور پرندوں کی کتنی اقسام کا ذکر کیا ہے۔

3 / 25

 نارسائی" شعری مجموعہ کے مصنف خالد شریف ہیں ، یہ بتائیں کہ "
نارسا" شعری مجموعہ کے خالق کون ہیں "

4 / 25

سفر نامہ روم ومصر وشام پہلی بار کب شاہع ہوا تھا

5 / 25

کس کالج میں چارلس مٹکاف کے کہنے پر انگریزی کلاس کا اضافہ کیا گیا؟

6 / 25

شعری مجموعہ " کف گل فروش"سیف الدین سیف کا ہے
مضامین کا مجموعہ " کف گل فروش" فرقت کاکوری کا ہے یہ بتائیں کہ
تصویری البم مجموعہ " کف گل فروش" کس کا شاہکار ہے

7 / 25

کس سفر نامہ کا پیش لفظ " سیاح کی مناجات" کا عنوان ہے

8 / 25

1936

 تک برصغیر میں کل کتنی یونی ورسٹیاں قائم کی جا چکی تھیں؟

9 / 25

درج ذیل میں سے اردو کی پہلی مکمل خود نوشت کون سی ہے

10 / 25

ورود مسعود میں مسعودحسین خان نے اپنی زندگی کے کب سے کب تک حالات بیان کیے ہے

11 / 25

خودنوشت " اس آبادخرابے میں " کس کی ہے

12 / 25

پرندوں بھرا آسمان ، کس کا شعری مجموعہ ہے جس پر 1985 میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ بھی ملا

13 / 25

ذیل میں سے طلبہ کی کون سی قسم لاہور کے جغرافیہ کے طلبہ کی قسموں میں شامل نہیں ہے

14 / 25

اقبال کیوں آفاقی شاعر ہے؟ کس کی تصنیف ہے

15 / 25

سوانح کس زبان کا لفظ ہے

16 / 25

کس مورخ کے نزدیک انیس و دبیر میں سے ایک کو دوسرے پر فوقیت نہیں دی جا سکتی؟

17 / 25

رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں
ادھرجاتا ہے دیکھیں یا ادھر پروانہ آتا ہے
یہ شعرکس مضمون میں شامل ہے

18 / 25

 خواب باقی ہیں ،کس کی خودنوشت ہے 

19 / 25

تمنا بے تاب ، مشہور افسانہ نگار ڈاکٹر رشید امجد کی آپ بیتی ہے۔ یہ بتائیں کہ
تمنا بے تاب ، کس کا تحریر کردہ سفر نامہ ہے؟

20 / 25

ابوالکلام أزاد نے غبارخاطر کے کس خط میں چائےکا ذکر بڑی خوبصوت سے کیا ہے

21 / 25

سفر نامہ مسافران لندن کو امتیاز علی تاج کے اشارے پر کس نے مرتب کیا تھا

22 / 25

اوور کوٹ " غلام عباس کا افسانہ ہے،گرم کوٹ " بیدی کا افسانہ ہے۔" یہ بتائیں کہ
گرم سوٹ " کس کا افسانہ ہے

23 / 25

حالی نے حیات جاوید کو کتنے برسوں میں مکمل کیا تھا

24 / 25

فرحت اللہ بیگ کی وفات کہاں ہوئی تھی

25 / 25

ورود مسعود کا پہلا اڈیشن کتنے ابواب پر مشتمل تھا

Your score is

The average score is 0%

0%

Lecturer PPSC FPSC KKPSC BPSC SPSC NTS Online Test No. 215 Read More »