PPSC Lecturer Urdu Solved Past Paper of 2017

 کلیاتِ مجید امجد کس نے مرتب کی ؟

خواجہ زکریا

 اردو کا لفظ پہلی بار کس کتاب میں استعمال ہوا ؟

تزک بابری

سوز و ساز صنف کے اعتبار سے کیا ہے ؟

شعری مجموعہ

 میٹھی چھری ڈراما کس نے لکھا ؟

آغا حشر

 سندھ میں اردو شاعری کس کی تخلیق ہے؟

نبی بخش خاں بلوچ

 بکٹ کہانی کا خالق کون ہے ؟

افضل جھنجھانوی

چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے ؟

مولوی عبدالحق

 مردم دیدہ کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے ؟

چراغ حسن حسرت

 طفل مکتب ترکیب سے کیا مراد ہے ؟

ناتجربہ کار

صَر صَر کے کیا معنی ہے ؟

آندھی یا طوفان

 سراسیمگی کا مترادف کیا ہے ؟

خوفزدگی

 گلشن ہند کس کا تذکرہ ہے ؟

مرزا علی لطف

 قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے ؟

عربی

 پہلی مثنوی کونسی ہے ؟

کدم راؤ پدم راؤ

 ترقی پسند تحریک کی پہلی صدارت کس نے کی ؟

منشی پریم چند

 برصغیر میں اردو کو سرکاری زبان کا درجہ کب ملا؟

1832

 برسرِ پرخاش ہونا سے کیا مراد ہے ؟

دشمن ہونا

 روح اقبال کس کی تصنیف ہے ؟

یوسف حسین خان

 پہلی شاعرہ کون ہے ؟

ماہ لقا چندا بائی

 نہ ترے بندوں کی یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں جینےکی پابندی وہاں مرنےکی پابن

کونسی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟

صنعت لف نشر مرتب

 طلسم خیال کس کی تصنیف ہے ؟

کرشن چندر

 تحسین و تردید کس کی تصنیف ہے؟

فتح محمد ملک

 یادوں کی دنیا کس کی تصنیف ہے ؟

یوسف حسین خان

 ترجمے کا فن کس کی کتاب ہے ؟

مرزا حامد بیگ

 خوب رو ناول کس نے لکھا؟

جوگندر پال

 دو اشیا کے درمیان حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنی مراد لیے جائیں مگر ان دونوں میں تشبیہ کا تعلق نہ پایا جائے ؟

مجاز مرسل

 شام ہی سے بجھا سا رہتا ھے
دل ہے گویا چراغ مفلس کا

علم بیان کی کون سی قسم ہے ؟

تشبیہ

نو رس کیسی تصنیف ہے ؟

دکنی نظم

طویلے کی بلا بندر کے سر.. سے کیا مراد ہے ؟

اپنی مصیبت دوسرے کے سر پر ڈالنا

جی ٹی روڈ کس کا مخفف ہے ؟

Grand Trunk Road

 ادیب رضوی کس شعبہ سے تعلق رکھتے تھے؟

ہیلتھ کیئر

 وھکن کوری ڈور کس ملک کے ساتھ منسلک ہے ؟

تاجکستان

اگر ایک آدمی پانچ منٹ میں چھ سو میٹر دوڑتا ہے تو اس کی سپیڈ کلومیٹر فی گھنٹہ کتنی ہوگی؟

7.2

 دریائے نیل کا تحفہ کس ملک کو ملا؟

مصر

شعری لسانیات کس کی کتاب ہے ؟

انیس ناگی

 گنج ہاۓ گراں مایہ کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے ؟

رشید احمد صدیقی

اردو کا پہلا اخبار کونسا ہے ؟

جام جہاں نما

پنجاب کا پہلا اخبار کونسا ہے ؟

کوہِ نور

  پیسہ اخبار کے مدیر کون ہے ؟

منشی محبوب عالم

 مسدس کے ایک بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟

6

 جدید تنقید کا نقطہ آغاز کس کتاب سے ہوا ؟

مقدمہ شعر و شاعری

 طبقات الشعراء کس کا تذکرہ ہے ؟

کریم الدین

 لسان العصر کس کو کہا جاتا ہے ؟

اکبر الہ آبادی

آثار ابوالکلام آزاد کس کی تصنیف ہے ؟

قاضی عبدالغفار

 رسالہ فنون کی ادارت کس نے کی ؟

احمد ندیم قاسمی

 مینا بازار افسانہ کس نے لکھا ہے ؟

منٹو

فورٹ ولیم کالج کس شہر میں قاٸم ہوا ؟

کلکتہ

 ہندوستانی ادیب میں سے نوبل انعام یافتہ کون ہے ؟

رابندر ناتھ ٹیگور

دشت سوس کس کا ناول ہے ؟

جمیلہ ہاشمی

 اردو تنقید کا ارتقاء کس کی تصنیف ہے؟

عبادت بریلوی

 جگر مراد آبادی کا اصل نام کیا تھا ؟

علی سکندر

 ناصرکاظمی کا اصل نام کیا تھا ؟

ناصر رضا

 شعری مجموعہ دیوان کس شاعر کا ہے ؟

ناصر کاظمی

 اشتہا آورسے کیا مراد ہے ؟

بھوک بڑھانے والی

 رسالہ مخزن کا آغاز کہاں سے ہوا ؟

لاہور

 عار کا مترادف کیا ہے ؟

شرم

پریشر ککر کس کا ناول ہے ؟

صدیق سالک

 افسانہ آنندی کس نے لکھا ؟

غلام عباس

فراق گورکھ پوری کا اصل نام کیا تھا ؟

رگو پتی سہائے

 نقوش سلیمانی کس کی تصنیف ہے ؟

سید سلیمان ندوی

 توحید کا متضاد ہے ؟

شرک

 شاعر مزدور کسے کہتے ہیں ؟

احسان دانش

 مصور غم کس کا لقب ہے ؟

راشد الخیری

. جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے

غرض تشبیہ

 نکات الشعرا کس کا تذکرہ ہے ؟

میر تقی میر

 جب کسی شعر میں دو الفاظ ایک طرح ہی بولے اور لکھے جاتے ہوں مگر معنی مختلف ہوں تو کونسی صنعت ہو گی ؟

صنعت تجنیس

 شاہنامہ اسلام کا خالق کون ھے ؟

حفیظ جالندھری

رباعی کے کون کونسے مصرع ہم قافیہ ہوتے ہیں ؟

124

غزل کا لغوی معنی کیا ہے ؟

عورتوں سے باتیں کرنا

ثابت قدم کو ملے ہر جگہ تھاؤں سے کیا مراد ہے ؟

مستقل مزاج ہر جگہ کامیاب رہتا ہے

 فٹ پاتھ کی گھاس بلحاظ صنف کیا ھے ؟

ڈرامہ

 صحرا نورد کے خطوط کس کی تصنیف ہے ؟

مرزا ادیب

 اردو کا عروض کس کی تصنیف ہے؟

حبیب اللہ غضنفر

 بارش کی آواز….کس کا شعری مجموعہ ہے ؟

امجد اسلام امجد

 کار آشیاں بندی سے کیا مراد ہے؟

گھونسلا بنانا

 بلاغت کے لیے ضروری ہے ؟

بات فصیح ہو

پت جھڑ میں خود کلامی کس کی ھے ؟

رشید امجد

 نکلے تیری تلاش میں صنف کے اعتبار سے کیا ہے ؟

سفر نامہ

 پہلی خاتون صحافی ایڈیٹر کون ھے؟

محمدی بیگم

 کس ادیب نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کی ؟

پطرس بخاری

 اخبار اردو کا اشاعتی ادارہ کون سا ھے؟

مقتدرہ قومی زبان

. ستارہ تھی کہ شبنم تھی کہ پھول
ایک صورت تھی عجب یاد نہیں
کون سی صنعت استعمال ہوئی؟

تشبیہ

کلام میں ایسے الفاظ لانا جس میں مناسبت تو ہو مگر تضاد نہ ہو کونسی صنعت کہلاتی ہے؟

صنعت مرات النظیر

………… عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے مراد

بے وقوف مالدار

………………. ڈھول کا پول ہونا

بظاہر کچھ ہونا اندر سے کچھ ہونا

 ایک قطار میں ایک آدمی بائیں طرف سے 13 ویں جگہ پہ بیٹھا ہے اور دائیں طرف سے 8ویں نمبر پہ بیٹھا ہے کل تعداد کیا ہو گی ؟

20

 واسوخت صنف کے اعتبار سے کیسی شاعری ہے؟

محبوب سے گلے شکوے اور برائی کی باتیں کرنا

 سوہنی دھرتی کس کی نظم ہے ؟

مسرور انور

 چاہ زقن سے کیا مراد ہے ؟

ٹھوڑی کا گڑھا

 اسلام کا آخری غزوہ کون سا ہے ؟

غزوہ تبوک

 بنگلا دیش کی کرنسی کا نام کیا ہے ؟

ٹکا

Justice deals ………….equal.

With

Better ……………….. than never.

late

Aslam is ………………M.A.

an

Money makes a mare …………?

go

Becomes Prime Minister Feroz Khan Noon before had work as a Governor of ?

East Pakistan

Brazil President took over 10 years

Michel Temer

who lead Khaksar Tehrik ?

Anayat Ullah Mashriqi

E-Mail Account Id consist on

Username and Password

Manama is a Capital of

Behrain 

Panteology is the study of?

Fossils

ROM, RAM, Static Memory, Cache Memory ?

Plays between CPU and Main Memory