Lecturer Islamiat Important Solved MCQs Online Test No. 24

Given below on this Website Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to PPSC of Lecturer Islamiat. All the individuals who are going to appear in PPSC Lecturer of Islamiat written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests include all the important questions MCQs of Lecturer of PPSC Islamiat, all Past Papers of Lecturer of Islamiat PPSC  that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Lecturer Islamiat Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Islamiat
Subject Islamiat Test 24
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Islamic Studies Online Test No. 24

1 / 25

علامہ ابن حجر عسقلانی کے بقول نخبتہ الفکر کی بنیاد کس کتاب پر ہے؟

2 / 25

ایسی حدیث کو کیا کہتے ہیں کہ جس میں متواتر کی ت شراءط نہ پائی جاتی ہوں؟

3 / 25

شرح میں حدیث متواتر کا کیا مقام ہے؟

4 / 25

متواتر،مشہور،عزیز اور غریب کس اعتبار سے حدیث کی اقسام ہیں؟

5 / 25

اگر کسی دوسرے صحابی سے ایسا متن مل گیا جو کہ کسی حدیث فرد کے ساتھ لفظاً و معناً یا صرف معناً مشابہ ہو تو اسے کیا کہتے ہیں

6 / 25

ایم اے اسلامیات کے نصاب میں اصول حدیث کے متعلق کونسی کتاب شامل ہے؟

7 / 25

ایسی حدیث کو کیا کہتے ہیں جس میں کسی جگہ صرف ایک اور راوی ہو جس کا کوئی شریک نہ ہو؟

8 / 25

شرح نخبتہ الفکر کت موءلف کا نام بتائیے ۔

9 / 25

ایسے راویوں کو کیا کہا جاتا ہے جو نہایت قلیل الحدیث ہوں اور ان سے ایک ہی راوی نے روایت کی ہو ۔

10 / 25

علامہ بن حجر عسقلانی کا لقب کیا تھا؟

11 / 25

علامہ ابن حجر عسقلانی کا اصل نام کیا تھا؟

12 / 25

علامہ ابن حجر عسقلانی کا عرف کیا تھا؟

13 / 25

ایسی حدیث کو کیا کہتے ہیں کہ جس کے ہر طبقے میں کم از کم تین راوی تو ضرور ہوں باقی زائد اس قدر ہوں کہ متواتر کی شرائط پر حاوی نہ ہوں؟

14 / 25

علامہ ابن حجر عسقلانی کس مسلک سے تعلق رکھتے تھے؟

15 / 25

شرح نخبتہ الفکر کا پورا نام کیا ہے؟

16 / 25

فرد مطلق اور فرد نسبی کس حدیث کی دو قسمیں ہیں؟

17 / 25

جوامع،مسانید اور اجزاء میں اس غرض سے تتبع کرنا کہ حدیث فرد کے لیے متابع یا شاہد ہے کہ نہیں ،کیا کہلاتا ہے؟

18 / 25

محدثین حدیث کے تحت کس کس چیز کو شمار کرتے ہیں؟

19 / 25

راویوں کی تعداد کے اعتبار سے حدیث یا خبر کی کتنی قسمیں ہیں؟

20 / 25

علم اصول حدیث کی غرض و غایت کیا ہے؟

21 / 25

علم اصول حدیث کا موضوع کیا ہے؟

22 / 25

مقدمہ ابن الصلاح کس کی کتاب ہے؟

23 / 25

علامہ ابن حجر عسقلانی کی کنیت کیا تھی؟

24 / 25

اس علم کا کیا نام ہے کہ جس کے ذریعے خبر و راوی کے حالات بحیثیت ردو قبول معلوم کیے جاتے ہیں؟

25 / 25

ایسی حدیث کو کیا کہتے ہیں جس کے ہر طبقے میں کم از کم دو راوی ضرور موجود ہوں؟

Your score is

The average score is 0%

0%