LND Urdu Practice Test No.3 For Class 3 Important Questions

LND Urdu Practice Test No. 3 For Class -3 

This Test is Consist of following of SLOs

فعل،فاعل اور مفعول کی درست ترتیب کی شناخت کر سکیں گے۔

جملوں میں خالی جگہوں پر حروف اضافت (کا، کی ، کے )لکھ سکے۔

الفاظ کو جوڑ توڑ کے ساتھ لکھ سکے

ہم معنی یا مترادف الفاظ کو سمجھ سکے۔

سادہ جملے اور ان پر مبنی عبارت سمجھ کر پڑھ سکے

.سہ حرفی، چار حرفی اور پانچ حرفی ارکان الفاظ کی نشاندہی کر سکیں گے

Quiz Instructions:

There will be 20 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Test Online.

Test Instructions:-
Test Name LND Urdu Test No. 3
Subject Urdu
Test Type MCQs
Total Questions 20
Total Time 15
Total Marks 100
0%

You have 15 minutes to pass to the quiz.


LND Urdu Practice Test No. 3

1 / 20

ارکان ملائیں: بہ+تر

2 / 20

درست ترتیب کے جملے کی نشاندہی کریں

یہ انسہ __________ پلنگ ہے۔

3 / 20

آمنہ کے چچا نے گندم کاشت کی ہے۔ اس کے خالو نے چاول کی فصل لگائی ہے۔ آمنہ اپنے ابو کے ساتھ اس دفعہ گنا کاشت کرے گی۔

آمنہ کے ابو کون سی فصل لگائیں گے؟

4 / 20

ہادیہ کے سکول میں فٹبال ، ہاکی اور کرکٹ کھیلے جاتے ہیں۔ اس کے سکول نے ہاکی کے کھیل میں پہلی پوزیشن لی ۔ ہادیہ کو کرکٹ بہت پسند ہے ۔ ہادیہ اپنے اسکول کی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہے

ہادیہ کس ٹیم کی کپتان ہے؟

5 / 20

درست ترتیب کے جملے کی نشاندہی کریں

عائشہ __________ قلم ٹوٹ گیا۔

6 / 20

چڑیا گھر میں مختلف قسم کے جانور تھے۔ ایک طرف شیر تھا جو سو رہا تھا۔ اس کے سامنے ہاتھی اپنے جنگلے میں نہا رہا تھا۔ ایک کونے میں ہرن دوڑ رہے تھے۔

ہاتھی کیا کر رہا تھا؟

7 / 20

درست ترتیب کے جملے کی نشاندہی کریں

عائشہ __________ قلم ٹوٹ گیا۔

8 / 20

درست ترتیب کے جملے کی نشاندہی کریں

یہ علی __________ بستہ ہے۔

9 / 20

ارکان ملائیں: اح+سان

10 / 20

سلیم وقت کی پابندی کرتا ہے۔ وہ صبح پانچ بجے اٹھتا ہے۔ وہ سات بجے ناشتا کرتا ہےاور آٹھ بجے سکول جاتا ہے۔وہ شام کو اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتا ہے۔

سلیم کتنے بجے ناشتا کرتا ہے؟

11 / 20

آج امی نے دعوت پر پلاؤ بنایالیکن عامر کا بریانی کھانے کا دل چاہ رہا تھا ۔ جب اس کے ابو کیک لائَے تو وہ خوش ہو گیا۔

عامر کا کیا کھانے کا دل چاہ رہا تھا؟

12 / 20

تین پیاسی فاختائیں پانی کی تلاش میں اُڑ رہی تھیں۔ نیچے انھیں کچھ بکریاں تالاب سے پانی پیتی ہوئیں نظر آئیں۔وہاں مچھلیاں بھی تیر رہی تھیں۔ تینوں فاختائیں بھی اُڑ کر وہاں پہنچ گئیں۔

پانی کی تلاش میں کون تھیں؟

13 / 20

وہ میرے بھائی __________ کتاب ہے۔

14 / 20

فوزیہ کا پسندیدہ مضمون اردو ہے۔ اسے ریاضی مشکل لگتی ہے۔ اسے کہانیاں پڑھنا اچھا لگتا ہے۔ اس کے پاس بہت ساری کہانیوں کی کتابیں ہیں۔

فوزیہ کا پسندیدہ مضمون کون سا ہے؟

15 / 20

درست ترتیب کے جملے کی نشاندہی کریں

چاندی __________ سکے چمک رہے ہیں۔

16 / 20

ارکان ملائیں: ص+فا+ئی

17 / 20

ایک شیر ندی کے کنارے پانی پی رہا تھا۔ پاس ہی ایک میمنا اپنی ماں کے سامنے گھاس پر ٹہل رہا تھا۔ شیر نے فوراً شکار کا ارادہ کیا۔

کس نے شکار کا ارادہ کیا؟

18 / 20

ارکان ملائیں: ق+لم

19 / 20

ایک دن ایک چرواہا بکریاں چرا رہا تھا۔ اچانک وہاں شیر آگیا۔ جب چرواہے نے شور مچایا تو اس کا دوست اور گاؤں والے اس کی مدد کو آئے۔

چرواہے نے کس کو دیکھا؟

20 / 20

ارکان ملائیں: با+ب

Your score is

The average score is 0%

0%

LND English Tests

LND Math Tests

LND Urdu Practice Test No.3 For Class 3 Important Questions Read More »