LND Urdu Practice Test No. 2 Class 3

LND Urdu Practice Test No. 2 For Class -3 

This Test is Consist of following of SLOs

فعل،فاعل اور مفعول کی درست ترتیب کی شناخت کر سکیں گے۔

جملوں میں خالی جگہوں پر حروف اضافت (کا، کی ، کے )لکھ سکے۔

الفاظ کو جوڑ توڑ کے ساتھ لکھ سکے

ہم معنی یا مترادف الفاظ کو سمجھ سکے۔

سادہ جملے اور ان پر مبنی عبارت سمجھ کر پڑھ سکے

…..سہ حرفی، چار حرفی اور پانچ حرفی ارکان الفاظ کی نشاندہی کر سکیں گے

0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


LND UrdU (Practice Test No. 2)

1 / 20

حمزہ کو بہت تیز بخار تھا۔ وہ کل سکول کے بعد سارا دن بارش میں کھیلتا رہا ۔اسے ٹھنڈ لگ گئی تھی۔ امّی اسے خالہ کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس لے گئیں ۔ ڈاکٹر نے اسے دوا دی۔

حمزہ کی امّی اسے کہاں لے گئیں ؟

2 / 20

وہ نعمان __________ گھوڑے ہیں۔

3 / 20

'ہمت' کا ہم معنی لفظ ہے:

4 / 20

آمنہ __________ بھائی تیسری جماعت میں پڑھتا ہے۔

5 / 20

LND Urdu for Class 3

6 / 20

عائشہ __________ قلم ٹوٹ گیا۔

7 / 20

امینہ کو عید کا دن بہت اچھا لگتا ہے۔ اس کے ابا اور بھائی تیمور مسجد گئے ہیں۔ وہ ناشتہ کر کے اپنی بہن اسمہ کے ساتھ بازار جائے گی۔ تیمورمسجد سے آنے کے بعد کھیر کھائے گا۔

امینہ بازار کس کے ساتھ جائے گی؟

8 / 20

چ ل

9 / 20

ممکن

10 / 20

کان ملائیں: ک+تاب= _________

11 / 20

LND Urdu for Class 3

12 / 20

LND Urdu for Class 3

13 / 20

حلقہ

14 / 20

LND Urdu for Class 3

15 / 20

ارکان ملائیں: با+ب= _________

16 / 20

اکرم __________ امی جان سکول میں استانی ہیں۔

17 / 20

'فلک' کا ہم معنی لفظ ہے

18 / 20

LND Urdu for Class 3

19 / 20

عروج کو آم بہت پسند ہیں۔ اس کے ابو بازار سے آم لائے تواس نے جلدی سے اپنی امی کو لے جا کر دے دیے۔ اس کی امی آم کا جوس بنائیں گی۔

آم کسے پسند ہیں؟

20 / 20

مریم کی دادی کا نام فاطمہ ہے۔ ان کی عمر اسی سال ہے۔ مریم کی بہن رِدا ان سے کہانیاں سنتی ہے۔وہ ہمیشہ کہانی سننے کے بعد سو جاتی ہے۔

کہانیاں کون سناتی ہیں؟

Your score is

The average score is 89%

0%

Useful Links:-

LND Urdu Practice Test No. 1

LND Math Practice Test No. 1

LND Math Practice Test No. 2

LND English Practice Test No. 1

LND Math Practice Test No. 2

LND Urdu Practice Test No. 2 Class 3 Read More »