Lecturer Islamiat Solved Past Papers MCQs Online Test No. 20

Given below on this Website Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to PPSC of Lecturer Islamiat. All the individuals who are going to appear in PPSC Lecturer of Islamiat written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests include all the important questions MCQs of Lecturer of PPSC Islamiat, all Past Papers of Lecturer of Islamiat PPSC  that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Lecturer Islamiat Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Islamiat
Subject Islamiat Test 20
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Islamiat Online Test No. 20

1 / 25

حدیث کی اشاعت کے لیے بصرہ کس کو بھیجا گیا؟

2 / 25

تم عراق جارہے ہو وہاں قرآن کی آواز بہت زیادہ گونجتی ہے تم ان کو قرآن سے ہٹا کر حدیث کی طرف نہ لگا لینا یہ الفاظ حضرت عمر فاروق نے کس کو کہے؟

3 / 25

جند کسے کہا جاتا ہے؟

4 / 25

مدائن کب فتح ہوا؟

5 / 25

ہر اصطبل میں کتنے گھوڑے ہر وقت تیار ہوتے؟

6 / 25

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے افسروں کو اس لیے بھیجا ہے تاکہ وہ لوگوں ۔۔۔۔۔۔۔

7 / 25

افسروں کی کیا تنخواہ مقرر تھی؟

8 / 25

کتنے عرصے کے بعد ہر فوجی کو رخصت ملتی؟

9 / 25

حضرت عمر فاروق کے دور میں معلم قرآن کا ذریعہ معاش کیا ہوتا؟

10 / 25

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے دور میں خطوط کون لیکر جاتے؟

11 / 25

امیر معاویہ کہاں کے والی مقرر کیے گئے تھے؟

12 / 25

کس صحابی رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت عمر فاروق کے احادیث کو کثرت روایت کے ممانعت کی وجہ سے روایت کرنا بند کردیا تھا یہ کم کردیا تھا؟

13 / 25

کس جگہ بہت زیادہ چھاؤنیاں تھیں؟

14 / 25

ہر سال کتنے فوجی بھرے کیے جاتے؟

15 / 25

فقہ کی تکمیل کن کے ہاتھوں ہوئی؟

16 / 25

حدیث کی اشاعت کے لیے عبداللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کو کہاں بھیجا گیا؟

17 / 25

سرحدی اور ساحلی انتظامات میں فوج کا کون سربراہ تھا؟

18 / 25

حضرت ابودرداء رضی اللّٰہ عنہ کو درس قرآن کے لیے شام بھیجا گیا لیکن حضرت عبادہ بن صامت کو کہاں بھیجا گیا؟

19 / 25

قرآن کے طلبہ کے لیے وظائف مقرر کیے گئے اس کا کیا نتیجہ نکلا؟

20 / 25

عہد فاروقی میں چھٹی کس دن ہوتی؟

21 / 25

عہد فاروقی میں کس شعبے کے انتظامات مکمل تھے؟

22 / 25

بدوؤں کے لیے کون مقرر کیے گئے کہ وہ قرآن پاک کا جس کو تھوڑا سا حصہ بھی یاد نہ کو تو وہ اس کو سزا دے۔

23 / 25

روضۃ الاحباب کے متعلق حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ نے کتنی مساجد تعمیر کروائیں؟

24 / 25

عہد فاروقی میں پل تعمیر کروانے کا کام کن سے لیا جاتا؟

25 / 25

بصرہ میں کتنے لوگ فقہ کے کام پر مامور تھے؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Lecturer Islamiat Solved Past Papers MCQs Online Test No. 20 Read More »