FPSC PPSC BPSC SPSC KKPSC NTS Lecturer Urdu Online Test 199

Given below on this Website Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer of Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, ETEA, BTS, PTS, OTS Lecturer of Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests include all the important questions MCQs of Lecturer of PPSC Urdu, all Past Papers of Lecturer of Urdu PPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, ETEA, BTS, PTS, OTS  that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 199
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer of Urdu Online Test No. 199

1 / 25

نیا شعری افق، کس کی تصنیف ہے

2 / 25

ناسخ نے زبان کو ایسا درست کیا کہ اب اس کی لطافت اور صفائی فارسی سے کچھ کم معلوم نہیں ہوتی
بقول

3 / 25

فورٹ ولیم کالج کے شعبہ ہندوستانی کے صدر کے زمرے کی نشاندہی کیجئے زمان تقرر کے اعتبار سے؟؟؟

4 / 25

کس کالج کے پرنسپل یا نائب پرنسپل ہونے کیلئے چرچ آف انگلینڈ کا پادری ہونا لازمی قرار دیا گیا تھا ؟؟؟

5 / 25

شعر و ادب انسانوں کی بنائی ہوئی چیز ہے اور انسانوں کو اس کا حق حاصل ہے کہ وہ اپنی ضرورت کے مطابق اسے ڈھالتے رہیں
بقول

6 / 25

اردو کی نثری داستانیں، کس کی کتاب ہے ؟

7 / 25

انجمن ترقی پسند مصنفین کی تیسری کل ہند کانفرنس کب اور کہاں منعقدکی گئی تھی ؟؟؟

8 / 25

اردو کی زندہ داستانیں ، کتاب کس نے لکھی ؟

9 / 25

اردو کی منظوم داستانیں، کس کی کتاب ہے ؟

10 / 25

"دریاۓ لطافت " کا موضوع کیا هے

11 / 25

دارالترجمہ سے وابستہ آخری ادیب کون ہیں

12 / 25

ناسخ کے کل چار دیوان ہیں تو یہ بتائے کتنے اردو میں ہیں اور کتنے فارسی میں ؟؟؟

13 / 25

اعتماد الدولہ سید فضل علی خاں نے دلی کالج کے لئے کتنا روپیہ وقف کیا تھا ؟؟

14 / 25

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں،، کس شاعر کا مصرع ہے

15 / 25

رسالہ فوائد الناظرین اور رسالہ محب ہند کس نے شائع کیا تھا

16 / 25

لاہور کا دبستان شاعری کتاب کس نے لکھی ؟

17 / 25

اصلاح زبان سے متعلق سب سے پہلے قواعد و ضوابط کسنے مرتب کیا تھا ؟

18 / 25

لکھنو کا دبستان شاعری کتاب کس کی ہے ؟

19 / 25

دہلی ورینکلر ٹرانس لیشن سوسائٹی کا قیام کب عمل آیا؟؟؟

20 / 25

دلی کا دبستان شاعری ، کس کی تصنیف ہے؟۔

21 / 25

دہلی سے لکھنو چلے آنے والے شعراء کے زمرے کی نشاندہی کیجیئے؟

22 / 25

دارالترجمہ میں مترجمین کتنے سالوں تک کار گزار رہے تھے

23 / 25

کس شاعر کے حساب سے میر کے زمانے میں پونے تین شاعر ہی دہلی میں موجود تھے ؟؟؟

24 / 25

اٹاری کا مطلب کیا ہے ؟

25 / 25

اردو زبان اور فن داستان گوئی کتاب کس نےلکھی ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

FPSC PPSC BPSC SPSC KKPSC NTS Lecturer Urdu Online Test 199 Read More »