PPSC KKPSC SPSC BPSC FPSC Lecturer of Urdu Online Test 139

Online Free Taleem is the largest Online Test Preparations website. Here you can see all kinds of past paper, like Past Papers of Punjab Public Service Commission, FPSC, SPSC, KPPSC, BPSC, FIA, PAF, PMA long course, Pak army, PPSC Lecture of Urdu, Online MCQs preparations to measures your improvement against the exam requirement and provides you with constant feedback and guidance. Online Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to PPSC lecturer of Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of PPSC Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer of Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 139
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer of Urdu Online Test No. 139

1 / 25

یسا کلمہ جس میں نہ تو کسی کے کام ہونے یا کرنے کا ذکر پایا جائے اور نہ یہ کسی چیز کا نام ہو بلکہ اپنے تئیں اس کے اپنے معنی بھی نہیں ہوتے لیکن جب یہ کسی فعل یا اسم کے ساتھ مل جائے تو اس کے معنی واضح ہو جاتے ہیں، اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

2 / 25

ایسے حروف کو کیا کہا جائے گا جو کسی بات کا مثبت جواب دیتے ہوئے استعمال کیے جاتے ہیں؟

3 / 25

باغ و بہار ، افسانہ کس نے لکھا

4 / 25

استعارہ میں جس سے لفظ مستعار لیا جاتا ہے اسے کیا کہا جاتاہے؟

5 / 25

کیمیا گر ، کس کا افسانوی مجموعہ ہے

6 / 25

ایسے حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو کلمات میان کسی چیز کی تخصیص کرتے ہیں؟

7 / 25

ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر مہمل جملوں کا شک رفع کریں انہیں گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

8 / 25

دکھوں کی چادر ، ڈرامہ کس کا ہے

9 / 25

جن حروف سے دکھ ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو انہیں کیا کہتے ہیں؟

10 / 25

استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز ، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائےاسے کیا کہتے ہیں؟

11 / 25

ایسے حروف جن سے خوشی کا اظہار ہو انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

12 / 25

جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائیکہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

13 / 25

استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

14 / 25

استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

15 / 25

ہیروئن کی تلاش ، ڈرامہ کس نے لکھا

16 / 25

زرد پتوں کا بن ، کس کی کلیات ہے

17 / 25

ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

18 / 25

تشبیہ دیتے وقت جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

19 / 25

مستعارلہ اور مستعار منہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

20 / 25

لام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، انہیں کیا کہتے ہیں؟

21 / 25

ایسے حروف جن کے ذریعے کسی چیز کوگھٹا یا بڑھا کر بیان کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

22 / 25

کلام میں استعمال ہونے والے ایسے الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے جو تحسین کے لیے لائے جاتے ہیں؟

23 / 25

ارکان استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟

24 / 25

ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں انہیں کیا کہتے ہیں؟

25 / 25

دو جملوں میں ربط کےلیے استعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top