PPSC and NTS SSE Urdu BS-16, SESE Urdu Online Test No. 287

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer/S.S/SSE Urdu
Subject Urdu Test 287
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 287

1 / 25

دبستان لکھنوٴ کی ایک نمایاں خصوصیت ہے ؟

2 / 25

حدائق البلاغت میر شمس الدین فقیر کی کتاب کا اردو ترجمہ کس نے کیا ؟

3 / 25

الطاف حسین حالی کو مجالس النساء پر اس چار سو روپے انعام وائسرائے ہند نے دیا یہ ناول کس نوعیت کا تھا ؟

4 / 25

مشتاق احمد یوسفی کا پہلا شعری مجموعہ کونسا یے ؟

5 / 25

مسدس کے ہر بند میں کتنے شعر ہوتے ہیں ؟

6 / 25

اندازے کس کے تنقیدی مضامین ہیں ؟

7 / 25

جدید اردو نثر سب سے پہلے کس نے لکھی ؟

8 / 25

مذہب عشق میں تیری صورت دیکھنا دیکھنا ہم کو فرض عین ھوا ۔ ۔ ۔ مذہب عشق کے مصنف کون ہیں ؟

9 / 25

میر تقی میر کے کلیات کتنے دواوین پر مشتمل ہے ؟

10 / 25

کھوئے ہووں کی جستجو شہرت بخاری کی تصنیف کی صنف کیا ہے ؟

11 / 25

رشید احمد صدیقی کے بقول مغلوں کی حکومت نے دو عظیم تحفے عطا کیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور دیوان غالب ؟

12 / 25

بانگ درا اقبال کا شعری مجموعہ بال جبریل سے کتنا عرصہ پہلے شائع ہوا ؟

13 / 25

مرزا عبد الودود بیگ کا کردار کس کی تخلیق ہے ؟

14 / 25

شہر افسوس کی صنف کیا ھے ؟

15 / 25

نو طرز مرصع کس کی تصنیف ہے ؟

16 / 25

سجاد ظہیر کا نثری نظموں کا مجموعہ پگھلا نیلم ہے سجاد ظہیر نے اپنے اہلیہ کے نام خطوط کا مجموعہ کونسا لکھا ؟

17 / 25

وجہی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔تک سید عبداللہ کی تصنیف ہے ؟

18 / 25

قرآن مجید کے پہلے اردو کے لفظی اور بامحاورہ تراجم کرنے والے شاہ رفیع الدین اور شاہ عبد القادر کا آپس میں کیا رشتہ تھا ؟

19 / 25

ناصر کاظمی کے شعری مجموعہ پہلی بارش میں کتنی غزلیں شامل ہیں ؟

20 / 25

انجمن پنجاب میں کل کتنے مشاعرے ہوئے ؟

21 / 25

کاغذی گھاٹ ناول کی مصنفہ کون ہیں ؟

22 / 25

مورخ ادب کی وجہ سے کون سے ادیب اردو ادب میں مشہور ہوئے ؟

23 / 25

صلیبیں میرے دریچے میں کے عنوان سے کس نےخطوط لکھے ؟

24 / 25

 غالب کی تاریخ وفات کیا ہے ؟

25 / 25

شاہ نامہ کی صنف شاعری کے کس زمرے میں آتی ہے ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC and NTS SSE Urdu BS-16, SESE Urdu Online Test No. 287 Read More »