PPSC Lecturer Islamiat Solved MCQs Online Test No. 18

Given below on this Website Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to PPSC of Lecturer Islamiat. All the individuals who are going to appear in PPSC Lecturer of Islamiat written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests include all the important questions MCQs of Lecturer of PPSC Islamiat, all Past Papers of Lecturer of Islamiat PPSC  that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Lecturer Islamiat Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Islamiat
Subject Islamiat Test 18
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Islamiat Online Test No. 18

1 / 25

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کی بھائی کون تھے؟

2 / 25

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ نے کس بات پر ایک عمال کو معزول کردیا

3 / 25

بیت المال کے اونٹوں کا کیا نظام تھا؟

4 / 25

مسلمان جزیہ کے بدلے کیا دیتے ہیں؟

5 / 25

لا وارثوں کے لیے کیا انتظام تھا؟

6 / 25

جب شام میں فوج نے ایک شخص کے زراعت پامال کردی تو حضرت عمر فاروق نے بیت المال سے کتنے پیسے دیے؟

7 / 25

کس مفتوحہ قوم کے معاہدے میں جان مال اور مذہب و شریعت یہ سب لکھے گئے؟

8 / 25

لنگر میں روزانہ کتنے اونٹ ذبح کیے جاتے ؟

9 / 25

حیرہ کے عیسائی کو کس نے قتل کیا کہ آپ رضی اللّٰہ عنہ نے نے قاتل کو مقتولین کے ورثاء کے حوالے کیا؟

10 / 25

جب آپ کی طبعیت خراب ہوگئی تو شہد کا مشورہ دیا گیا آپ نے وہ جب استعمال کی؟

11 / 25

کس جنگ کے بعد جب ان کی حفاظت نہ ہوسکی تو ان کو جزیہ واپس کیاگیا؟

12 / 25

جب بیت المال کا اونٹ تلاش کرنے کے لیے نکلے تو ایک آدمی کے عرض کرنے پر پر کیا فرمایا؟

13 / 25

خراج کے حصول کے وقت بہت زیادہ احتیاط کیا جاتا جب عراق کا خراج آتا تو آپ رضی اللّٰہ عنہ کیا کرتے؟

14 / 25

مدینے میں قحط کی وجہ سے حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللّٰہ عنہ اور حضرت عمرو بن العاص نے کیا بھیجا؟

15 / 25

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے غلام کا نام جس نے آپ کی پیٹھ پر سامان لادنے سے منع کیا کہ میں اٹھاتا ہوں

16 / 25

حضرت عمرو بن العاص کی کس غلطی کی وجہ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ نے اس کو خط کے ذریعے ڈانٹا

17 / 25

عرب کے ہمسایہ کونسی در ریاستیں تھیں

18 / 25

ذمیوں سے جزیہ سے نہ لینے کی کب گنجائش تھی؟

19 / 25

ذمی نادرا و غریب سے کیا لیا جاتا؟

20 / 25

بچے کے مسلسل رونے کیا وجہ سے حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ پر کیا اثر ہوا؟

21 / 25

مالدار یتیم کے بچے کے مال کیا کیا جاتا؟

22 / 25

عام لوگوں کا حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ سے ملاقات کے لیے کیا ذریعہ تھا؟

23 / 25

شام کے اس فرماں روا کا نام بتائیں جو مسلمان ہوگیا ؟

24 / 25

حضرت عمر فاروق کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادنی و اعلی، خویش و بیگانہ، شاہ و گدا، مسلم و غیر مسلم سب برابر تھے۔

25 / 25

سورہ توبہ کی آیت نمبر ساٹھ مصارف زکوٰۃ میں حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے نزدیک فقراء اور مساکین سے کیا کون سے اشخاص مراد ہیں؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top