PPSC Urdu Solved MCQs and Lecturer Online Test No. 251

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 251
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer of Urdu Online Test No. 251

1 / 25

حجاب امتیاز علی :فن و شخصیت " کس کی تحقیقی کاوش ہے؟ "

2 / 25

حجاب امتیاز علی کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز سے نوازا اس کے ساتھ ساتھ ان کے ناول "پاگل خانہ" کو کس ادبی انعام سے نوازا گیا؟

3 / 25

فیض احمد فیض کے شعری مجموعہ زندان نامہ کا حرف آغاز کس نے لکھا ؟

4 / 25

خالی ہاتھوں میں ارض و سما کس کا شعری مجموعہ ہے ؟

5 / 25

ماں چیل باپ کوا سے کیا مراد ہے ؟

6 / 25

آدھی صدی کا خواب کس کا ناول ہے ؟

7 / 25

۔ہاجرہ مسرور کا مضمون جو بک نہ سکا کس کے بارے میں تھا ؟

8 / 25

مصحفی نے کم عقل کس شاعر کو کہا ؟

9 / 25

بابائے اردو ڈرامہ کا لقب لاہور میں کس کو ملا ؟

10 / 25

حجاب امتیاز علی کی وجہ شہرت ادیبہ ہونے کے ساتھ ساتھ کیا تھی؟

11 / 25

چھوٹے آدمی کاداستان گوکس کو کہتے ہیں ؟

12 / 25

اکائی کس کا شعری مجموعہ ہے؟

13 / 25

ہاتھوں پر سونا اچھالنا سے کیا مراد ہے ؟

14 / 25

رحیم گل کے ناول جنت کی تلاش کا دیباچہ کس نے لکھا ہے ؟

15 / 25

اب تک کے عنوان سے کس کا کلیات چھپا ؟

16 / 25

حجاب امتیاز علی کی والدہ بھی نامور ادیبہ تھیں ان کا ناول "زہرہ بیگم" اور فلسفیانہ مضامین کا مجموعہ" گل صحرا" ان کی بہترین یادگار ہے ان کا نام بتائیں؟

17 / 25

پڑھا لکھا جن سے کیا مراد ہے ؟

18 / 25

آئینہ در آئینہ کس کی منظوم خونوشت ہے ؟

19 / 25

حجاب امتیاز علی نے اپنی آپ بیتی کس نام سے تحریر کی؟

20 / 25

خون کی لکیر کس کا شعری مجموعہ ہے؟

21 / 25

نغمات موت، ادب زریں، خلوت کی انجمن" حجاب امتیاز علی کی تصانیف بلحاظ صنف کیا ہیں؟ "

22 / 25

حجاب امتیاز علی کے ناولوں کی نشاندہی کریں؟

23 / 25

حجاب امتیاز علی کے افسانوی مجموعوں کی نشاندہی کریں؟

24 / 25

حجاب امتیاز علی نے "تہذیب نسواں" رسالے میں اپنے روزنامچے کس نام سے تحریر کیے جو ان کی ذاتی زندگی کی ترجمانی کرتے ہیں؟

25 / 25

"حجاب امتیاز علی کا ناول سائنس کی تخریب کاری پر اردو میں لکھی جانے والی اولین سنجیدہ تحریر ہے" ڈاکٹر نزیر احمد کے یہ الفاظ حجاب کے کس ناول کے بارے میں ہیں؟

Your score is

The average score is 0%

0%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top