PPSC Lecturer Urdu SSE, SESE Urdu Online Test No. 292

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer/S.S/SSE Urdu
Subject Urdu Test 292
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 292

1 / 25

کولرج کا قول کیا تھا؟

2 / 25

ن م راشد کی نظم تیل کے سوداگر میں ایران کے کن شہروں کا نام آیا ہے؟

3 / 25

اردو کے منفرد شاعر جون ایلیا کا اصل نام کیا تھا؟

4 / 25

آنکھیں ترستیاں ہیں کس کی خاکہ نگاری ہے؟

5 / 25

تنقید روح اور جسم کا تعلق ہے یہ کس کے الفاظ ہیں؟

6 / 25

شعر شور انگیز کس کی تصنیف ہے ؟

7 / 25

اقبال کے فرزند ارجمند ڈاکٹر جاوید اقبال کا انتقال پر ملال ہوا؟

8 / 25

وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئے! وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے! یہ شعر کس کی تخلیق ہے؟

9 / 25

سفر عشق سفر نامہ کے مصنف کون ہیں ؟

10 / 25

مولانا حالی نے مسدس حالی میں مسلمانوں کی عظمت رفتہ کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحت میں مشہورِ دنیا ہوئے وہ تو ان کا اشارہ ہے؟

11 / 25

سودا نے کس صنف سخن کا آغاز کیا ؟

12 / 25

کسی شاعر کی مصرعے یا شعر کو اپنے کلام میں داخل یا چسپاں کرنے کو کہتے ہیں ؟

13 / 25

غالب نے کس کو خط لکھنے میں تامل کیا؟

14 / 25

دنیا رنگ رنگیلی کی صنف کیا ہے ؟

15 / 25

انڈین شیکسپیئر کس کو کہا جاتا ہے؟

16 / 25

جملہ درست کیجئے؟

17 / 25

چاہ یوسف ادب کی اصطلاح میں ہے؟

18 / 25

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا اورلا جواب کر دے گا یہ کس کا شعر ہے؟

19 / 25

اردو کی مختصر تاریخ کے مصنف کون ہیں ؟

20 / 25

اقبال کی طویل نظم طلوع اسلام ان کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟

21 / 25

یہ ہندی ،وہ خراسانی ،یہ افغانی، وہ تورانی میں ہندی ، خراسانی ،افغانی اور تورانی ہیں ؟

22 / 25

علامہ اقبال کے پانچویں خطبے مسلم ثقافت کی روح کا موضوع کیا ہے؟

23 / 25

نوطرز مرصع میر حسین عطا تحسین کی تصنیف ہے یہ کس فارسی کتاب کا ترجمہ ہے؟

24 / 25

فعل متعدی وہ فعل ہے جو؟

25 / 25

تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا جادو ہیں تیرے نین غزالاں سوں کہوں گا یہ شعر کس کا ہے ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

PPSC Lecturer Urdu SSE, SESE Urdu Online Test No. 292 Read More »