Lecturer Urdu MCQs for PPSC FPSC NTS and Online Test No.258

Online Free Taleem is free online MCQ’s test related to Lecturer Urdu. All the individuals who are going to appear in PPSC, FPSC, KKPSC, SPSC, BPSC, AJ&KPSC, NTS, Lecturer Urdu written test can attempt these tests in order to prepare for it in best possible way. Our tests of Lecturer of Urdu include all the important questions and Past Paper of  Lecturer Urdu, that have extremely high amount of chances for been included in the actual exam which make our test undoubtedly the best source of preparation.

Note:-

There will be 25 multiple choice question in the test.
Answer of the questions will change randomly each time you start this test.
Practice this test at least 5 times if you want to secure High Marks.
At the End of the Test you can see your Test score and Rating.
If you found any incorrect answer in Quiz. Simply click on the quiz title and comment below on that MCQ. So that I can update the incorrect answer on time.

Please Click Below START  Button to Take this Urdu Test Online.

Test Instructions:-
Test Name Lecturer Urdu
Subject Urdu Test 258
Test Type MCQs
Total Questions 25
Total Time 20 Minutes
Total Marks 100
0%

You have 20 minutes to pass to the quiz.


Lecturer Urdu Online Test No. 258

1 / 25

 پودے" کرشن چندر کی رپورتاژ ہے جو 1945 کی کل ہند ادبی کانفرنس کی روداد ہے۔" صبح ہوتے ہی" کس کی رپورتاژ ہے؟ "

2 / 25

 دوسری عورت" میرا جی کی نظم ہے۔" پہلی عورت" کس کی نظم ہے؟ "

3 / 25

مصطفی زیدی کس شاعر سے بے حد متاثر تھے؟

4 / 25

خاکم بدہن" اور " سرگزشت" پر یوسفی کو آدم جی ادبی ایوارڈ ملا تھا۔" آب گم" پر کون سا ایوارڈ ملا تھا؟ "

5 / 25

ابنِ انشاء کی شاعری کے دو مجموعے ہیں۔پہلا مجموعہ " چاند نگر" کے نام سے شائع ہوا جب ان کی عمر تقریباً 28 برس تھی۔دوسرے مجموعے کا نام کیا ہے؟

6 / 25

فارغ بخاری کا دوسرا خاکوں کا مجموعہ" دوسرا البم" کے نام سے کب شائع ہوا؟

7 / 25

یوسفی نے اپنی آپ بیتی کو جگ بیتی کس مضمون میں پیش کیا ہے؟

8 / 25

حافظ محمود شیرانی کو " بت شکن" محقق کس نے قرار دیا ہے؟

9 / 25

یوسفی نے اپنی آپ بیتی کو جگ بیتی کس مضمون میں پیش کیا ہے؟

10 / 25

سفرنامہ ' سات سمندر پار" میں کتنے ابواب ہیں؟

11 / 25

" آواز دوست" میں دو مضامین ہیں۔" مینار پاکستان" اور " قحط الرجال"۔یہ مختار مسعود کی کتاب ہے۔بتائیں اس میں برصغیر کے مسلمانوں کے کتنے سال تاریخ کو قلم بند کیا گیا ہے؟

12 / 25

 عورت کا گناہ" فارغ بخاری اور خیبرپختونخوا کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔یہ کب شائع ہوا؟ "

13 / 25

غزل کس زبان کا لفظ ہے

14 / 25

ہیئت اور گہری علامت کے حوالے سے مجید امجد کی اہم نظم کون سی ہے؟

15 / 25

جون ایلیا کی آخری تصنیف کون سی ہے جو ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟

16 / 25

 اوراق" ایک ادبی رسالہ ہےجو 1966 میں جاری ہوا۔یہ کس نے نکالا؟"

17 / 25

ممتاز مفتی نے اکادمی ادبی ایوارڈ کتنی بار حاصل کیا؟

18 / 25

طلباء کی نفسیات کے حوالے سے پطرس کا مضمون کون سا ہے؟

19 / 25

چراغ تلے" میں کتنے مضامین ہے؟ " 

20 / 25

ممتاز مفتی کے کتنے افسانوی مجموعے ہیں؟

21 / 25

 مرزا عبد ال ودود بیگ" یوسفی کا کردار ہے۔یہ ان کے کس مضمون میں ہے؟ "

22 / 25

 لوحِ دل" کس کا مجموعہ کلام ہے؟ "

23 / 25

 پیاز کے چھلکے" کس کی تصنیف ہے؟"

24 / 25

یوسفی کی سب سے پہلی تحریر کون سی ہے؟

25 / 25

وزیر آغا کے انشائیوں کے کتنے مجموعے ہیں؟

Your score is

The average score is 0%

0%

4 thoughts on “Lecturer Urdu MCQs for PPSC FPSC NTS and Online Test No.258”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top